تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رینگْنا" کے متعقلہ نتائج

رینگْنا

زمین پر گِھسٹ کر چلنے والے جانور، جیسے کیڑے مکوڑے، چیون٘ٹی، جُوں وغیرہ کا چلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں رینگْنا کے معانیدیکھیے

رینگْنا

re.ngnaaरेंगना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

رینگْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • زمین پر گِھسٹ کر چلنے والے جانور، جیسے کیڑے مکوڑے، چیون٘ٹی، جُوں وغیرہ کا چلنا
  • آہستہ آہستہ چلنا، جُوں کی چال چلنا

Urdu meaning of re.ngnaa

  • Roman
  • Urdu

  • zamiin par ghisaT kar chalne vaale jaanvar, jaise kii.De mako.De, chyuu.nTii, jo.o.n vaGaira ka chalnaa
  • aahista aahista chalnaa, jo.o.n kii chaal chalnaa

English meaning of re.ngnaa

Intransitive verb

  • crawl, creep, move on all fours

रेंगना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • कीड़ों या सरीसृपों का शरीर को टेढ़ा-मेढ़ा करते हुए खिसकना या चलना
  • पूरे शरीर को ज़मीन पर लिटाकर हाथों और पैरों के सहारे खिसकते हुए चलना
  • बच्चों का धीरे-धीरे और लड़खड़ाते हुए चलना

رینگْنا کے قافیہ الفاظ

رینگْنا سے متعلق دلچسپ معلومات

رینگنا دہلی اور مغربی یوپی۔ وغیرہ علاقوں میں یہ لفظ مع یائے معروف بولاجاتا ہے۔ اقبال کا مزاحیہ قطعہ ہے ؎ میرا یہ حال بوٹ کی ٹو چاٹتا ہوں میں ان کا یہ حکم دیکھ مرے فرش پر نہ رینگ کہنے لگے کہ اونٹ ہے بھدا سا جانور اچھی ہے گائے رکھتی ہے کیانوک دار سینگ ’’نور اللغات‘‘ میں یہ لفظ صرف یائے معروف سے درج ہے۔ شان الحق حقی نے بھی صرف مع یائے معروف لکھا ہے۔ ’’اردو لغت، تاریخی اصول پر‘‘ میں یائے معروف اور مجہول دونوں مذکور ہیں۔ پلیٹس نے یائے معروف و مجہول کے علاوہ اول مفتوح کے ساتھ بھی لکھا ہے۔ یہ تلفظ کہیں سننے میں نہیں آیا۔ لیکن ممکن ہے اودھی میں ہو۔ اردو کی عام بول چال میں’’رینگ‘‘ مع یائے مجہول ہی ہے۔ لکھنؤ کے مضافاتی علاقے میں حسب ذیل الفاظ اول مفتوح کے ساتھ بھی سنے گئے ہیں: آوے/ آویں، جاوے/ جاویں، دے [’’دینا‘‘ مصدر سے]، لے [’’لینا‘‘ مصدر سے]۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رینگْنا

زمین پر گِھسٹ کر چلنے والے جانور، جیسے کیڑے مکوڑے، چیون٘ٹی، جُوں وغیرہ کا چلنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رینگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رینگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone