تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رینگنی" کے متعقلہ نتائج

رینگنی

کٹیلا، ایک خار دار پودا جس کے پتوں اور شاخوں میں تیز کانٹے ہوتے ہیں اس کا پھل آنوے کے برابر بڑا ہوتا ہے اور پتے ہرے ہوتے ہیں، صورت ان کی بیگن کے پتوں کی سی ہوتی ہے طبی فوائد میں پیٹ کی بیماریوں میں مفید، بیگن کٹیری، کٹھ بیگن

اردو، انگلش اور ہندی میں رینگنی کے معانیدیکھیے

رینگنی

re.ngniiरेंगनी

اصل: ہندی

وزن : 212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

رینگنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کٹیلا، ایک خار دار پودا جس کے پتوں اور شاخوں میں تیز کانٹے ہوتے ہیں اس کا پھل آنوے کے برابر بڑا ہوتا ہے اور پتے ہرے ہوتے ہیں، صورت ان کی بیگن کے پتوں کی سی ہوتی ہے طبی فوائد میں پیٹ کی بیماریوں میں مفید، بیگن کٹیری، کٹھ بیگن

Urdu meaning of re.ngnii

  • Roman
  • Urdu

  • kaTiilaa, ek Khaardaar paudaa jis ke patto.n aur shaaKho.n me.n tez kaanTe hote hai.n is ka phal aa navve ke baraabar ba.Daa hotaa hai aur pate hare hote hain, suurat in kii baigan ke patto.n kii sii hotii hai tibbii favaa.id me.n peT kii biimaariiyo.n me.n mufiid, baigan kaTiirii, kaTh baigan

English meaning of re.ngnii

Noun, Feminine

  • yellow-fruit nightshade, the common name is Kantakari, a type of plant, It is a medicinal plant used mostly in India, some part of the plant is poisonous

रेंगनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भटकटैया, कटीला, एक कांटेदार पौधा जिसके पत्तों और शाखाओं में नुकीले कांटे होते हैं, उसका फल आँवले जितना बड़ा होता है और पत्ते हरे होते हैं, पेट की बीमारियों में उपयोगी होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رینگنی

کٹیلا، ایک خار دار پودا جس کے پتوں اور شاخوں میں تیز کانٹے ہوتے ہیں اس کا پھل آنوے کے برابر بڑا ہوتا ہے اور پتے ہرے ہوتے ہیں، صورت ان کی بیگن کے پتوں کی سی ہوتی ہے طبی فوائد میں پیٹ کی بیماریوں میں مفید، بیگن کٹیری، کٹھ بیگن

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رینگنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رینگنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone