تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِینکْنا" کے متعقلہ نتائج

رِینکْنا

گدھے کا بولنا

رَہَنکْنا

رک : رینکنا.

رینگْنا

زمین پر گِھسٹ کر چلنے والے جانور، جیسے کیڑے مکوڑے، چیون٘ٹی، جُوں وغیرہ کا چلنا

رینُکا

دریا کا ریتا

رِنَکْنا جَھنَکْنا

ناز و انداز دِکھانا ، چون٘چلے کرنا ، نخرے دِکھانا.

رَین کَٹْنا

رات گُزرنا ، رات بسر ہونا.

رکنا

حرکت کا بند ہونا ، جاری نہ رہنا ، چلتے چلتے نہ چلنا ، ٹھہرنا.

روکْنا

bar, knock-off, obstruct, obviate

گاڑی رِینگْنا

لشتم پشتم کام چلنا ، جُوں تُوں گزارہ ہونا.

کِیڑا رِینگْنا

دورہ پڑنا ، مالیخولیا ہونا ، بے چینی ہونا .

چِیُوْنٹِیاں رِینگْنا

بدن میں سنسناہٹ پیدا ہونا، سن ہونے یا کسی وجہ سے سوزش ہو جانا

کان پَر جُوں نَہ رِینگْنا

کان پر جوں (تک) نہ پھرنا، بہت بے پروا ہونا، یکسر غافل یا بے خبر ہونا

رَنْگنا

۱. رن٘گ چڑھانا ، رنگین کرنا.

رانْنا

رک : ران٘دنا.

رَوندْنا

پامال کرنا ، پان٘وسے کُچلنا ؛ (مجازاً) تباہ و برباد کرنا ، مِٹا دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں رِینکْنا کے معانیدیکھیے

رِینکْنا

re.nknaa•रेंकना

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

رِینکْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • گدھے کا بولنا
  • (مجازاً) کسی آدمی کا بری اور بلند آواز سے بولنا یا گانا

Urdu meaning of re.nknaa

  • Roman
  • Urdu

  • gadhe ka bolnaa
  • (majaazan) kisii aadamii ka barii aur buland aavaaz se bolnaa ya gaanaa

English meaning of re.nknaa

Intransitive verb

  • to hee-haw, bray
  • (Metaphorically) to bellow, low (as a buffalo), to bray (as an ass), to sing badly

रेंकना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • गधे का बोलना
  • (लाक्षणिक) बहुत बुरी तरह से चिल्लाते हुए गाना या बोलना, बुरी तरह से चिल्लाना या बोलना, भद्दे तरीके से गाना, बुरे ढंग से गाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِینکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِینکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone