تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَسْتَہ" کے متعقلہ نتائج

رَسْتَہ

راستہ، راہ، سڑک

رُسْتَہ

اُگا ہوا، زمین یا درخت میں پھوٹا ہوا

رَسْتَہ میں

راہ چلتے ؛ کشمکش میں ، بیچ میں ؛ مُشکل میں.

رَسْتَہ لو

جاؤ چلتے بنو.

رَسْتَہ کَرنا

اِنتظام کرنا ، بندوبست کرنا ، درست کرنے کی تدبیر کرنا.

رَسْتَہ جانا

رستہ کا کسی خاص مقام تک پہن٘چنا.

رَسْتَہ دیکْھنا

اِنتظار کرنا ، مُنتظر رہنا ، چشم براہ ہونا.

رَسْتَہ آنا

راستہ معلوم ہونا ، رستے کا پتا ہونا.

رَسْتَہ مِلْنا

گُزرنے کے لِیے جگہ مِلنا ؛ راستے کا پتا چلنا ، موقع مِلنا ؛ منزل پر پہن٘چنے کا راستہ دریافت ہونا.

رَسْتَہ چَلْتے

آتے جاتے ، چلنے پِھرنے کے دوران میں.

رَسْتَہ چَلْنا

آمد و رفت جاری ہونا ، چہل پہل ہونا.

رَسْتَہ پانا

تدبیر سُوجھنا یا ہاتھ آنا ، جانے کے لیے راہ مِلنا.

رَسْتَہ کُھلْنا

رُکاوٹ کا دُور ہو جانا ، کاربرآری کی صُورت پیدا ہونا ، تدبیر ہاتھ آنا.

رَسْتَہ پِھرْنا

راہ کا مُڑنا ، رستہ کا بدل جانا.

رَسْتَہ بَنانا

سڑک تعمیر کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَسْتَہ کے معانیدیکھیے

رَسْتَہ

rasta•रस्ता

اصل: فارسی

وزن : 22

دیکھیے: راسْتَہ

  • Roman
  • Urdu

رَسْتَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • راستہ، راہ، سڑک

صفت

  • اگا ہوا، زمین یا درخت میں پھوٹا ہوا
  • آزاد، خود رو

Urdu meaning of rasta

  • Roman
  • Urdu

  • raasta, raah, sa.Dak
  • ugaa hu.a, zamiin ya daraKht me.n phuuTaa hu.a
  • Khud ro

English meaning of rasta

Noun, Masculine, Singular

Adjective

रस्ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

विशेषण

  • उगा हुआ, अंकुरित
  • बंधनमुक्त, छूटा हुआ

رَسْتَہ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَسْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَسْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone