تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَسْتَہ" کے متعقلہ نتائج

پَسْتَہ

نیچا، (معمول سے زیادہ) کوتاہ (قامت اور قد وغیرہ کے ساتھ مستعمل)

پِسْتَہ

ایک قسم کی میوه ، ایک میوے کا نام جس کا چھلکا بادامی اور مغز اودا ہرا کشمش کے برابر ہوتا ہے

پِسْتا

پستہ

پُسْتا

رک، پُست (۱) معنی نمبر۲

پَسْتَہ قَد

کوتاہ قامت، ٹھگنا، بونا، چھوٹے قد کا

پَسْتَہ قَامَت

رک : پست قامت ؛ پست قد .

پِسْتَہ لَب

پستہ دہن، جس کے ہونٹ پتلے اور چھوٹے ہوں

پِسْتَہ دَہَن

وہ عورت (یا مرد) جس کے ہون٘ٹ پتلے اور باہم ملے رہتے ہوں، (مراد) خوبصورت ہون٘ٹوں والا یا والی، (ہون٘ٹوں پر سیاہی مائل رن٘گ جو پہلے مسی اور اب لپ اسٹک کا مرہون منت ہے اس کی دلکشی کی طرف اشارہ ہے)

پِسْتَہ مَغْزی

مٹھائی جو پستے کے مغز پر شکر چڑھا کر بنائی جاتی ہے.

پِستَہ کُتّا

A lap dog.

پِستاں

'پستان' کی مغیرہ حالت، چھاتی، پستاں کا ابھار، سینے کی بالیدگی

پِسْتائی

رک : پستئی .

پَسْتاوا

پچھتاوا

پِسْتان

عورت کی چھاتی، سینے کا ابھار

پِسْتانیَہ

دودھ پلانے والا جانور

اردو، انگلش اور ہندی میں پَسْتَہ کے معانیدیکھیے

پَسْتَہ

pasta•पस्ता

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پَسْتَہ کے اردو معانی

صفت

  • نیچا، (معمول سے زیادہ) کوتاہ (قامت اور قد وغیرہ کے ساتھ مستعمل)

شعر

Urdu meaning of pasta

  • Roman
  • Urdu

  • niichaa, (maamuul se zyaadaa) kotaah qaamat aur qad vaGaira ke saath mustaamal

पस्ता के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ह्रस्व, पस्त, लघु, छोटा।

پَسْتَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَسْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَسْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone