تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَتھ" کے متعقلہ نتائج

پَتھ

راستہ، سڑک، راہ، شارع عام، شاہراہ

پَتھ دَرَشْک

راہنما ، راستہ بتانے والا ، راستوں کی نشاندہی کرنے والا .

پَتھِک

۱. مسافر ، راہ رو ، راہ کھانے والا، راہ بر .

پَتھِن

راستہ ، راہ ، دوزخ کا ایک طبقہ۔

پَتھیر

این٘ٹیں پاتھنے کی جگہ، وہ قطعۂ اراضی جہاں کی مٹی لے کر این٘ٹیں تیار کی جائیں

پَتھِکا

مُنقٰیٰ یا ان٘گور کی شراب

پَتھیرا

کچی این٘ٹیں تھاپنے والا، سان٘چے کے ذریعے این٘ٹیں تیار کرنے والا.

پَتھ خَرْچ

سفر خرچ ؛ زاد راہ .

پَتھارا

چھابڑی، خوانچہ، بساط، ٹھیہ، تھڑا

پَتھراؤ

پتھر برسانے کا عمل، سن٘گ باری

پَتھ رودَھک

سڑک کا پاسبان ، محافظ شاہراہ ، جس کے ذمے سڑکوں کی حفاظت ہو .

پَتھِدَرُم

ایک قسم کے پیلے خوشبودار پھولوں والا ببول کی طرح کا پیڑ

پَتھائی

پاتھنا (رک) کا عمل یا اس کی اُجرت .

پَتھ گامی

راستہ چلنے والا، پاتھک

پَتھر کھانا

پتھروں کی مار کھانا .

پَتھراؤ کَرنا

to pelt with stones, to stone

پَتھارا لَگانا

set up a roadside shop

مَہا پَتھ

بڑا راستہ، شارع عام، شاہی سڑک

سَر پَتھ

आकाश

چَو پَتھ

چوراہا، چار سڑکوں کے ملنے کی جگہ

لَتھ پَتھ

بھرا ہوا ، آلودہ ، لتّ پت.

بَنک پَتھ

تجارت، کاروبار

پَن پَتھ

وہ روٹی جو بغیر خشکی کے صرف پانی کا ہاتھ لگا کر بیلی جاتی ہے، پن٘یتھی۔

چھایا پَتھ

آسمان

جِیوَن پَتھ

زندگی کا راستہ ،راہ حیات.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَتھ کے معانیدیکھیے

پَتھ

pathपथ

اصل: سنسکرت

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

پَتھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • راستہ، سڑک، راہ، شارع عام، شاہراہ
  • اصول، تعلقات کے طور طریقے
  • مریض کے لیے ہلکی، لطیف یا موزوں غذا، پرہیزی کھانا، شربت، یخنی، شوربا، جو پابندی سے استعمال کیا جائے

شعر

Urdu meaning of path

  • Roman
  • Urdu

  • raasta, sa.Dak, raah, shaaraa aam, shaaharaah
  • usuul, taalluqaat ke taur tariiqe
  • mariiz ke li.e halkii, latiif ya mauzuu.n Gizaa, parhezii khaanaa, sharbat, yaKhnii, shorba, jo paabandii se istimaal kiya jaaye

English meaning of path

Noun, Masculine

  • path, way, road, course, highway

पथ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मार्ग; रास्ता; राह
  • रास्ता, सड़क, राह , शारा आम, शाहराह
  • कार्य-सम्पादन, आचार, व्यवहार आदि का निश्चित और प्रकाशित रीति
  • उसूल, ताल्लुक़ात के तौर तरीक़े
  • मरीज़ के लिए हल्की, लतीफ़ या मौज़ूं ग़िज़ा, परहेज़ी खाना , शर्बत , यख़नी, शोरबा जो पाबंदी से इस्तिमाल किया जाये
  • कार्य या व्यवहार की रीति या पद्धति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَتھ

راستہ، سڑک، راہ، شارع عام، شاہراہ

پَتھ دَرَشْک

راہنما ، راستہ بتانے والا ، راستوں کی نشاندہی کرنے والا .

پَتھِک

۱. مسافر ، راہ رو ، راہ کھانے والا، راہ بر .

پَتھِن

راستہ ، راہ ، دوزخ کا ایک طبقہ۔

پَتھیر

این٘ٹیں پاتھنے کی جگہ، وہ قطعۂ اراضی جہاں کی مٹی لے کر این٘ٹیں تیار کی جائیں

پَتھِکا

مُنقٰیٰ یا ان٘گور کی شراب

پَتھیرا

کچی این٘ٹیں تھاپنے والا، سان٘چے کے ذریعے این٘ٹیں تیار کرنے والا.

پَتھ خَرْچ

سفر خرچ ؛ زاد راہ .

پَتھارا

چھابڑی، خوانچہ، بساط، ٹھیہ، تھڑا

پَتھراؤ

پتھر برسانے کا عمل، سن٘گ باری

پَتھ رودَھک

سڑک کا پاسبان ، محافظ شاہراہ ، جس کے ذمے سڑکوں کی حفاظت ہو .

پَتھِدَرُم

ایک قسم کے پیلے خوشبودار پھولوں والا ببول کی طرح کا پیڑ

پَتھائی

پاتھنا (رک) کا عمل یا اس کی اُجرت .

پَتھ گامی

راستہ چلنے والا، پاتھک

پَتھر کھانا

پتھروں کی مار کھانا .

پَتھراؤ کَرنا

to pelt with stones, to stone

پَتھارا لَگانا

set up a roadside shop

مَہا پَتھ

بڑا راستہ، شارع عام، شاہی سڑک

سَر پَتھ

आकाश

چَو پَتھ

چوراہا، چار سڑکوں کے ملنے کی جگہ

لَتھ پَتھ

بھرا ہوا ، آلودہ ، لتّ پت.

بَنک پَتھ

تجارت، کاروبار

پَن پَتھ

وہ روٹی جو بغیر خشکی کے صرف پانی کا ہاتھ لگا کر بیلی جاتی ہے، پن٘یتھی۔

چھایا پَتھ

آسمان

جِیوَن پَتھ

زندگی کا راستہ ،راہ حیات.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَتھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَتھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone