تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَسْتَہ چَلْتے" کے متعقلہ نتائج

رَسْتَہ چَلْتے

آتے جاتے ، چلنے پِھرنے کے دوران میں.

رَستَہ چَلتا

مسافر، راہ گیر

راسْتَہ چَلْتے اَپْنے سائے کو دیکھتا جاتا ہے

بناؤ سن٘گار کا بہت خیال ہے

راسْتَہ چَلْتا

رہرو، مسافر، راہگیر

ریاست بے سیاست نہیں چلتی

جو سادی چال چَلتا ہے وہ ہَمیشَہ خُوش حال رَہتا ہے

سادہ طور پر رہنے والا آرام سے رہتا ہے، سادگی سے رہنے والا ہمیشہ خوشحال رہتا ہے

راسْتَہ چَلْنا

راستہ طے کرنا، جانا، روانہ ہونا

رَسْتَہ چَلْنا

آمد و رفت جاری ہونا ، چہل پہل ہونا.

رَسْتے چَلْنا

رستے چلانا (رک) کا لازم ، کسی کے ساتھ کسی راستے سے گُزرنا

رَسْتے سے چَلْنا

کسی کے ہمراہ کسی راہ سے گُزرنا

راسْتَہ کاٹ کے چَلْنا

چلتے ہوئے راستے کو چھوڑ کے دوسرا راستہ اختیار کرنا ، کترا کے چلنا .

رَسْتَہ کَتْرا کے چَلْنا

رک : رستہ کاٹ کے چلنا.

رَسْتَہ کَتَر کے چَلْنا

رک : رستہ کاٹ کے چلنا.

رَسْتَہ کاٹ کَر چَلْنا

چلتے چلتے بیچ میں راستہ بدل دینا ، (کسی بات سے بچنے کے لیے) کترا کو دُوسرے راستے پر چلنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَسْتَہ چَلْتے کے معانیدیکھیے

رَسْتَہ چَلْتے

rasta chalte•रस्ता चलते

  • Roman
  • Urdu

رَسْتَہ چَلْتے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • آتے جاتے ، چلنے پِھرنے کے دوران میں.

Urdu meaning of rasta chalte

  • Roman
  • Urdu

  • aate jaate, chalne phirne ke dauraan me.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَسْتَہ چَلْتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَسْتَہ چَلْتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone