تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَسْتَہ" کے متعقلہ نتائج

جَسْتَہ

۱. اُچھلا ہوا، زغند مارتا ہوا.

جُسْتا

طاقت ، قوت ، زور ، بل

جَسْتَہ جَسْتَہ

کم کم، کہیں کہیں سے، تھوڑا تھوڑا

جَسْتَۂ روگ

Careful, vigilant, on one's guard.

تِیر جَسْتَہ

ایسا تیر جو کما ن سے نکل چکا ہو

شِکار جَسْتَہ

بھاگَا ہوا شکار جو ہاتھ نہ آیا ہو یا شکاری کی زد سے بچ کر نکل جانے والا جانور.

شَرَرِ جَسْتَہ

اُڑتی ہوئی چن٘گاری

خَدَنْگِ جَسْتَہ

چلایا ہوا تیر، وہ تیر جو اپنے بان سے نکل کر ہوا میں تیر رہا ہو

کار اَزْ دَسْت رَفْتَہ تِیر اَز کَمان جَسْتَہ یار نَمی آیَد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) جو بات ہو چکی اس پر افسوس کرنا فضول ہے

کَفْشِ جَسْتَہ

اونچی ایڑی کے جوتے

جَسْتانا

galvanize, make rust-proof by coating with zinc

شِسْتِ جَس٘تَہ

کمان سے نکلا ہوا (تیر) .

جَسْت

کود، پھاند، زغند، اچھل، چھلانگ، چوکڑی

جَسْتی

جست سے مشابہ (رن٘گ وغیرہ)، جست کے رن٘گ جیسا

جُسْت

تحقیق، تدقیق، تلاش، تجسس، جان٘چ پڑتال، جستجو، اکثر تراکیب میں

اردو، انگلش اور ہندی میں جَسْتَہ کے معانیدیکھیے

جَسْتَہ

jasta•जस्ता

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

جَسْتَہ کے اردو معانی

فارسی - اسم، مذکر

  • ۱. اُچھلا ہوا، زغند مارتا ہوا.
  • ۲. نکلا ہوا، چھوٹا ہوا.

شعر

Urdu meaning of jasta

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. uchhlaa hu.a, zaGand maartaa hu.a
  • ۲. nikla hu.a, chhuuTa hu.a

English meaning of jasta

Persian - Noun, Masculine

  • leaped, having leaped, jump

Sanskrit - Noun, Masculine

  • copper, flung

जस्ता के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • उछला हुआ, कूदता या छलांग मारता हुआ, कूदा हुआ, निकला हुआ, छूटा हुआ

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक नरम धातु जो मटमैले रंग की होती है और जिसे ताँबे के साथ मिलाने पर पीतल बनता है, कपड़ों में, बुनावट के सूतों का इधर-उधर हट जाने के कारण दिखाई देनेवाला झीनापन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَسْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَسْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone