تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَمَثَث" کے متعقلہ نتائج

رَمَثَث

ایک رؤئیدگی، اس کے پتے سوکھ کر اتنے زرد ہو جاتے ہیں کہ ان سے کپڑے رنگ سکتے ہیں، اس کے پتوں سے رنگے ہوئے کپڑے کو جو کوئی پہنتا ہے اس کا رنگ زرد ہوجاتا ہے اس کے پتوں کی دھونی سے حشرات الارض بھاگ جاتے ہیں

رَمز

آنکھوں، بھوؤں یا ہونٹوں کا اشارہ، غمزہ، عشوہ

رَمْض

زمین کی گرمی سے پانْو کا جلنا ، جگہ وغیرہ اندرونی اعضا کا جل جانا اور اس کے باعث بِیمار ہو جانا ، زبح کی ہوئی بکری کو مع پوست کسی گڑھے سے رکھ کر ریت اور پتھروں کی گرمی سے پکانا .

رَمی

مقرر طریقے سے مقام منیٰ میں کنکریاں پھینکنے کا عمل

رما

بیوی

رَمَہ

(بھیڑ بکربوں کا) گلّد ریوڈ نیز استعارۃً

رَمّا

(آراکشی) لکڑی میں چوڑی اور گہری چول چھیدنے کی بڑی قسم کی پٹاسی ، رمبا ، رمٹا

رَمَق

باقی جان، رہی سہی جان، جان کو روکے رہنے والی چیز، دم واپیس، آخری سان٘س، سان٘س

رَمَل

چٹائی بننا

رَمْص

آنکھ سے خارج ہونے والا میل ، چیپڑ .

رَمَد

آنکھ دُکھنے کی بیماری، جس میں آنکھ سُرخ ہوجاتی ہے اور پانی بہتا ہے

رَمَت

pleasing, sporting, wandering

رَمِش

بھاگنے کا عمل، بھگدڑ

رِمَم

(کنایۃً) بوسیدہ ، گلی سڑی

رَوث

(کنایۃً) نجاست

اردو، انگلش اور ہندی میں رَمَثَث کے معانیدیکھیے

رَمَثَث

ramasas•रमसस

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

رَمَثَث کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک رؤئیدگی، اس کے پتے سوکھ کر اتنے زرد ہو جاتے ہیں کہ ان سے کپڑے رنگ سکتے ہیں، اس کے پتوں سے رنگے ہوئے کپڑے کو جو کوئی پہنتا ہے اس کا رنگ زرد ہوجاتا ہے اس کے پتوں کی دھونی سے حشرات الارض بھاگ جاتے ہیں

Urdu meaning of ramasas

  • Roman
  • Urdu

  • ek ra.iidgii, is ke patte suukh kar itne zard ho jaate hai.n ki in se kap.De rang sakte hain, is ke patto.n se range hu.e kap.De ko jo ko.ii pahantaa hai is ka rang zard hojaataa hai is ke patto.n kii dhvani se hasharaat-ul-arz bhaag jaate hai.n

रमसस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक पौधा या वनस्पति उसके पत्ते सूख कर इतने पीले हो जाते हैं कि उनसे कपड़े रंग सकते हैं, उसके पत्तों से रंगे हुए कपड़े को जो कोई पहनता है उसका रंग पीला हो जाता है उसके पत्तों की धूनी से कीड़े-मकोड़े भाग जाते है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَمَثَث)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَمَثَث

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone