تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَوث" کے متعقلہ نتائج

رَوث

(کنایۃً) نجاست

رُوس کَرنا

To be angry.

روس اُتَرنا

غُصَہ اُترنا ، ناراضگی جاتی رہنا.

رُوسِیَہ

کالے منہ کا (مجازاً) خطا کار، گنہ گار، عاصی

رُوسِیا

رک : رُوسیاہ.

رُوسی

مُلک روس سے متعلق یا منسوب کوئی چیز، رُوس کا، رُوس کا بنا ہوا، رُوس کا باشندہ، رُوس کی زُبان وغیرہ

رُوسا

ایک جن٘گلی گھاس، جو قدِّ آدم تک اُون٘چی اور نوک دار ہوتی ہے، اس میں پُھول بھی آتے ہیں اور کثرت سے بیج بھی، جو خوشبودار ہوتے ہیں، عِطرساز انہیں کام میں لاتے ہیں، دواؤں میں مُستعمل

رُوسِیَہی

رُوسِیاہی (ضرورتِ شعری سے اشعار میں مُستعمل)

رُوسِیاہ ٹَھہرانا

گنہگار قرار دینا ، قصور وار گرداننا.

رُوسْنا

رُوٹھنا، ناراض ہونا

رُوسْلی

(کاشت کاری) وہ زمین جو اچّھی فصل نہ دے

روسپی

رنڈی، طوائف، فاحشہ

رُوسْتائی

۱. گن٘وار ، دیہاتی ، اُجڑ.

رَوسْتی

(کاشت کاری) وہ زمین جو اچّھی فصل نہ دے.

رُوسْتا

آباد جگہ ، کاشت کِیا ہوا علاقہ جس میں شہر اور قصبے ہوں ، شہر ، گان٘و.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَوث کے معانیدیکھیے

رَوث

raus•रौस

اصل: عربی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

رَوث کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گوبر، لید
  • (کنایۃً) نجاست

Urdu meaning of raus

  • Roman
  • Urdu

  • gobar, liid
  • (kanaa.en) najaasat

रौस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गोबर, लीद, (संकेतात्मक) गंदगी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَوث)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَوث

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone