تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَمَت" کے متعقلہ نتائج

رَمَت

pleasing, sporting, wandering

رَمتا

اِدھر اُدھر ہونے پِھرنے والا، مُسافر، سیلانی، سّیاحی کرتا ہوا (عموماً جوگی وغیرہ کے ساتھ مُستعمل) .

رمتی

گھومنے والا

رَمْتا جوگی

ہندو: فقیر جو مارا مارا پِھرتا ہے اور کہیں نہیں ٹھہرتا

رَمْتا ہونا

روانہ ہونا ، چلے جانا .

رَمْتا جُھمْتا

جھومتا ہوا ، خوش فعلیاں کرتا ہوا .

رات

لیل، شب، رات کو، رات کے وقت، سورج کے غروب ہونے کے بعد سے طلوع ہونے سے پہلے تک کا وقت

ریت

دردری اور خشک مٹی، بالو، ریگستانی مٹی، ریگ

رَمَیتا

سیلانی گُھومنے بِھرنے والا

رُت

چار فصلوں (جاڑا، گرمی، ربیع، خریف) میں سے ہر فصل، چھ موسموں (بہار، گرمی، برسات، خزاں، جاڑا، کہرا) میں سے ہر ایک موسم، فصل، موسم، سماں، کسی چیز (خصوصاً پھل پھلاری وغیرہ) کا زمانہ

رَحْمَت

اللہ تعالیٰ کی طرف سے دین و دُنیا میں ہر قسم کی بخشش اور سلامتی، درود و سلام، رحم، نرم دلی، مہربانی، کرم شفقت، عنایت، شاباش، آفرین، مرحبا، کلمۂ تحسین و آفرین

رَمز

آنکھوں، بھوؤں یا ہونٹوں کا اشارہ، غمزہ، عشوہ

رَمْض

زمین کی گرمی سے پانْو کا جلنا ، جگہ وغیرہ اندرونی اعضا کا جل جانا اور اس کے باعث بِیمار ہو جانا ، زبح کی ہوئی بکری کو مع پوست کسی گڑھے سے رکھ کر ریت اور پتھروں کی گرمی سے پکانا .

رَمی

مقرر طریقے سے مقام منیٰ میں کنکریاں پھینکنے کا عمل

رما

بیوی

اردو، انگلش اور ہندی میں رَمَت کے معانیدیکھیے

رَمَت

ramat•रमत

وزن : 12

English meaning of ramat

  • pleasing, sporting, wandering

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَمَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَمَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone