تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَمِش" کے متعقلہ نتائج

رَمِش

بھاگنے کا عمل، بھگدڑ

رَمْشی پرکار

(جراحی) پرکار کی طرح کا بنا ایک آلہ جو مریض کی ٹٌُوٹی ہوئی ٹانگ کے لیے استعمال کِیا جاتا ہے اس آلہ کے اُوپر ایک چمڑا چڑھا ہوا حلقہ ہوتا ہے جسے سُرین پر خوب اوپر چڑھا کر لے آتے ہیں اس حلقہ سے دھات کی دو سلاخیں پیوستہ ہوتی ہیں جو جارحہ کے دونوں طرف آ جاتی ہیں اس ترکیب سے مریض کا سارا وزن پرکار کے زریعہ مُنتقل ہوتا ہے اور اسکی ٹان٘گ پر اثر نہیں پڑتا .

رامِش

خوشی و شادمانی، نشاط و طرب

رامِشِی

گویّا، مُطرب

رَوِش

طور، طریق، انداز

رَمز

آنکھوں، بھوؤں یا ہونٹوں کا اشارہ، غمزہ، عشوہ

رَمْض

زمین کی گرمی سے پانْو کا جلنا ، جگہ وغیرہ اندرونی اعضا کا جل جانا اور اس کے باعث بِیمار ہو جانا ، زبح کی ہوئی بکری کو مع پوست کسی گڑھے سے رکھ کر ریت اور پتھروں کی گرمی سے پکانا .

رَمی

مقرر طریقے سے مقام منیٰ میں کنکریاں پھینکنے کا عمل

رما

بیوی

رَمَہ

(بھیڑ بکربوں کا) گلّد ریوڈ نیز استعارۃً

رَمّا

(آراکشی) لکڑی میں چوڑی اور گہری چول چھیدنے کی بڑی قسم کی پٹاسی ، رمبا ، رمٹا

رامِشِ جاں

ایک سُر کا نام (اِیرانی موسیقی) تِیس میں سے آٹھویں سُر کا نام .

رامِش گَر

گانے اور ناچنے والا، (مجازاً) عیّاش

رامِش و رَنگ

ناچ رن٘گ، کھیل تماشے، عیش و عشرت

رامِش گَری

رامش گر کا کام یا پیشہ، ناچنے گانے کا فن، عیاش

اردو، انگلش اور ہندی میں رَمِش کے معانیدیکھیے

رَمِش

ramish•रमिश

اصل: فارسی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

رَمِش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بھاگنے کا عمل، بھگدڑ

Urdu meaning of ramish

  • Roman
  • Urdu

  • bhaagne ka amal, bhagda.D

English meaning of ramish

Noun, Feminine

  • flight, running, stampede

रमिश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भागने का कार्य, भगदड़

رَمِش کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَمِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَمِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone