تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلَکھ" کے متعقلہ نتائج

اَلَکھ

بھگوان، خالق، خدا

اَلَکھ گَتی

پوشیدہ رہنے والا ، پرمیشور کا ایک نام

اَلَکھ پُرُش

نادیدہ پستی ، باری تعالیٰ

اَلَکھ جاگے

خدا جاگ رہا ہے ، دنیا غریبوں کے حال سے بے خبر ہے تو ہوا کرے خداے تعالیٰ سب کی خبر گیری کرتا ہے (جوگی بھکاریوں یا سادھووں کی صدا) ، (کنایۃً) خدا کے نام پر کچھ دو.

اَلَکھ نامی

رک: الکھ دھاری

اَلَکھ نَگری

invisible or unseen town or country, i.e. the spiritual world

اَلَکھ دھاری

سادھؤوں کا ایک گروہ، جو سوائے ایک خالق (برھما جی) کے اور کسی کو نہیں مانتا

اَلَکھ جَگانا

'الکھ' جاگے کی صدا لگانا

اَلَکھ پُرُش کی مایا کَہِیں دُھوپ کَہِیں سایا

خدا کی شان دیکھو کسی جگہ دھوپ ہے تو کسی جگہ چھانو ، کسی کے ہاں شادی ہے تو کہیں غم ، کوئی امیر ہے تو کوئی غریب

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلَکھ کے معانیدیکھیے

اَلَکھ

alakhअलख

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

اَلَکھ کے اردو معانی

اسم، صفت، قدیم/فرسودہ

  • بھگوان، خالق، خدا
  • جو دیکھنے میں نہ آئے، بے پتہ اور بے نشان، پوشیدہ، انوپ، غائب مطلب خدا تعالیٰ، جوگیوں کا سلام

شعر

Urdu meaning of alakh

  • Roman
  • Urdu

  • bhagvaan, Khaaliq, Khudaa
  • jo dekhne me.n na aa.e, be pitaa aur be nishaan, poshiida, anuup, Gaayab matlab Khudaa taala, jogiyo.n ka salaam

English meaning of alakh

Noun, Adjective, Archaic

अलख के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, प्राचीन

  • ब्रह्मा, ईश्वर
  • जो दिखाई न पड़े, जो नजर न आए, अदृश्य, अप्रत्यक्ष, अगोचर, इंद्रियातीत, ईश्वर का एक विशेषण

اَلَکھ کے قافیہ الفاظ

اَلَکھ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَلَکھ

بھگوان، خالق، خدا

اَلَکھ گَتی

پوشیدہ رہنے والا ، پرمیشور کا ایک نام

اَلَکھ پُرُش

نادیدہ پستی ، باری تعالیٰ

اَلَکھ جاگے

خدا جاگ رہا ہے ، دنیا غریبوں کے حال سے بے خبر ہے تو ہوا کرے خداے تعالیٰ سب کی خبر گیری کرتا ہے (جوگی بھکاریوں یا سادھووں کی صدا) ، (کنایۃً) خدا کے نام پر کچھ دو.

اَلَکھ نامی

رک: الکھ دھاری

اَلَکھ نَگری

invisible or unseen town or country, i.e. the spiritual world

اَلَکھ دھاری

سادھؤوں کا ایک گروہ، جو سوائے ایک خالق (برھما جی) کے اور کسی کو نہیں مانتا

اَلَکھ جَگانا

'الکھ' جاگے کی صدا لگانا

اَلَکھ پُرُش کی مایا کَہِیں دُھوپ کَہِیں سایا

خدا کی شان دیکھو کسی جگہ دھوپ ہے تو کسی جگہ چھانو ، کسی کے ہاں شادی ہے تو کہیں غم ، کوئی امیر ہے تو کوئی غریب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلَکھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلَکھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone