تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَکھ دینا" کے متعقلہ نتائج

رَکھ دینا

ترتیب دینا .

مَرہَم رَکھ دینا

تسلی و تشفی کرنا ، علاج معالجہ کرنا ۔

ناک پَر ٹَکا رَکھ دینا

فوراً قیمت یا اُجرت ادا کر دینا ۔

مَل دَل کے رَکھ دینا

برباد کر دینا ، خراب کر دینا .

ہاتھ توڑ کَر رَکھ دینا

ہاتھ توڑ ڈالنا ، ہاتھ کو کام کا نہ رکھنا ۔

وُجُود کو ہِلا کَر رَکھ دینا

ذات کو شدید صدمہ پہنچانا ، وجود کو جھنجوڑ دینا ، ذات کو متزلزل کردینا ۔

گوڑے کے رَکھ دینا

۔خراب کردینا۔ ؎ ۲۔ (کنایۃً) پڑھا لکھا بھلا دینا۔ ؎

ہَڈّی پَسلی توڑ کَر رَکھ دینا

زد و کوب کرنا، بری طرح پیٹنا، مراد بری حالت کردینا، توڑ مروڑ دینا

سات پِیڑھی پُن کے رَکھ دینا

رک : سات پُشتوں کو کھنگال ڈالنا ، پُورے خاندان کو گالیاں دینا یا ذلیل کرنا.

اِیمان طاق پَر رَکھ دینا

بے ایمان بن جانا

ہَتِھیار رَکھ دینا

رک : ہتھیار ڈالنا ۔

دِل کھول کَر رَکھ دینا

صاف گوئی سے اپنے بارے میں سب کچھ بتا دینا ، اپنے احساسات کا صاف صاف اظہار کر دینا.

کَلیجَہ نِکال کَر رَکھ دینا

کسی بات کی یقین دہانی کے لیے جان پر کھیل جانا .

ہاتھ سے قَلَم رَکھ دینا

لکھنے سے باز آنا ، لکھنا ختم کرنا نیز چھوڑ دینا؛ ختم کر دینا

تَھل بیڑے سے رَکھ دینا

۔(عو) مناسب موقع سے رکھ دینا۔ کاٹھ کباڑ بلا بدتر کِرکِری خانہ میں ٹھیک کر اور سب چیزیں تھل بیڑے سے رکھ دھدر دی گئی۔

اردو، انگلش اور ہندی میں رَکھ دینا کے معانیدیکھیے

رَکھ دینا

rakh denaa•रख देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

رَکھ دینا کے اردو معانی

  • ترتیب دینا .
  • رکھوا لینا.
  • ڈال دینا.
  • ہار مان کر ہتھیار ڈال دینا .

Urdu meaning of rakh denaa

  • Roman
  • Urdu

  • tartiib denaa
  • rakhvaa lenaa
  • Daal denaa
  • haar maan kar hathiyaar Daal denaa

रख देना के हिंदी अर्थ

  • डाल देना
  • तर्तीब देना
  • रखवा लेना
  • हार मान कर हथियार डाल देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَکھ دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَکھ دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone