تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَجَف" کے متعقلہ نتائج

رَجَف

زلزلہ، زمین کے ہلنے کا عمل

رجفہ

زلزلہ، بھوچال

راجِف

جاڑے کا بُخار ، تپ لرزہ

رَجا

امید، تمنا، آرزو

رَؤُف

(خصوصاً خدا کی صفت) مہربانی یا شفقت کرنے والا، مہربان

رَجَز

اضطراب، سرعت، حرکت

رَجَت

चांदी, रूपा

رِجْس

باطن کی ناپاکی، شیطان کا وسوسہ، بد نفس، عملِ بد، گندگی وغیرہ

رَجُل

مرد (عورت کی ضد)

رَجَک

دھوبی

رِدْف

(قافیہ) حرفِ علّت ساکن جو حرفِ روی سے پہلے بِلا فاصلہ آئے.

روف

پنجاب کے لوک گیتوں میں سے ایک گِیت جو دوشیزائیں مِل کر گاتی ہیں.

رَجَب

سالِ ہجری کا ساتواں قمری مہینہ جو مبارک سمجھا جاتا ہے اور جس میں جہاد حرام ہے، جمادی الثانیہ کے بعد اور شعبان سے پہلے کا مہینہ، اس مہینے کی تیرہویں کو حضرت علی پیدا ہوئے، اسی مہینے کی بائیسویں کو حضرت امام جعفر سے منسوب کُونڈوں کی فاتحہ ہوتی ہے، نیز ستائیسویں رات کو آنحضرتؐ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم معراج کے لئے تشریف لے گئے

رُعاف

وہ خراب خُون جو ناک سے نکلنے لگتا ہے، نکسیر

رَجِت

جنون ، سودا ، بُری عادت .

اردو، انگلش اور ہندی میں رَجَف کے معانیدیکھیے

رَجَف

rajaf•रजफ़

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

رَجَف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زلزلہ، زمین کے ہلنے کا عمل

Urdu meaning of rajaf

  • Roman
  • Urdu

  • zalzala, zamiin ke hilne ka amal

रजफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भूकंप, धरती के हिलने का कार्य

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَجَف)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَجَف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone