تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُعاف" کے متعقلہ نتائج

رُعاف

وہ خراب خُون جو ناک سے نکلنے لگتا ہے، نکسیر

رافِع

الگ کرنے والا ، دُور یا دفع کرنے والا.

رفعہ

vowel sound ('u' as in put), denoted by the diacritical symbol pesh (ُ) on a letter in Urdu and related languages

رَعِیف

آگے نکل جانے والا گھوڑا.

رافِعَہ

(معماری) زینے کی سیڑھی کی اُونچائی، زینے کی دو سیڑھیوں کے درمیان کا کھڑا تختہ

رَؤُف

(خصوصاً خدا کی صفت) مہربانی یا شفقت کرنے والا، مہربان

رِفاہ

وہ کام جس سے لوگوں کو راحت پہن٘چے، خوشحالی، خوشی، فلاح و بہبودی، لوگوں کا فائدہ اور آرام

رَفْع

کسی کیفیت کے ہٹ جانے دور ہو جانے یا زائل ہو جانے کا عمل (مجازاً) دور، ختم، محو

روف

پنجاب کے لوک گیتوں میں سے ایک گِیت جو دوشیزائیں مِل کر گاتی ہیں.

رَفْہ

हित, भलाई, सुख, आराम, दे. 'रफ़्ह', दोनों शुद्ध हैं।

رہا

رہنا کا ماضی، تراکیب میں مستعمل

رہاؤ

پائدار، دیرپا، مضبؤط

راہ

سل، چکّی وغیرہ کو کھونٹنے کا عمل.

رَہی

رہا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل

رَہے

رہا کی مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں رُعاف کے معانیدیکھیے

رُعاف

ru'aaf•रु'आफ़

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: رَعَفَ

  • Roman
  • Urdu

رُعاف کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ خراب خُون جو ناک سے نکلنے لگتا ہے، نکسیر

Urdu meaning of ru'aaf

  • Roman
  • Urdu

  • vo Kharaab Khuu.on jo naak se nikalne lagtaa hai, naksiir

English meaning of ru'aaf

Noun, Feminine

  • hemorrhage, an escape of blood from a ruptured blood vessel, especially when profuse

रु'आफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नक्सीर, नाक से खून आने की बीमारी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُعاف)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُعاف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone