تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَجَب" کے متعقلہ نتائج

رَجَب

سالِ ہجری کا ساتواں قمری مہینہ جو مبارک سمجھا جاتا ہے اور جس میں جہاد حرام ہے، جمادی الثانیہ کے بعد اور شعبان سے پہلے کا مہینہ، اس مہینے کی تیرہویں کو حضرت علی پیدا ہوئے، اسی مہینے کی بائیسویں کو حضرت امام جعفر سے منسوب کُونڈوں کی فاتحہ ہوتی ہے، نیز ستائیسویں رات کو آنحضرتؐ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم معراج کے لئے تشریف لے گئے

رَجَبی

حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی معراج شریف کا جشن، تقریب یا عرس جو ۲۷ رجب کو منایا جاتا ہے

رَجَب ہَٹِیلے کی چُھری

رجب ہٹیلا فرضی بَلا ہے جس سے عورتیں ڈرتی تھیں.

رَجَب کی نَوچَنْدی

ماہ رجب کی پہلی جمعرات

رَجَبُ الْمُرَجَّب

اسلامی سال کا ساتواں مہینہ، قمری سال کا ساتواں مہینہ، قابل تعظیم رجب کا مہینہ

اردو، انگلش اور ہندی میں رَجَب کے معانیدیکھیے

رَجَب

rajabरजब

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: رَجَبَ

  • Roman
  • Urdu

رَجَب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سالِ ہجری کا ساتواں قمری مہینہ جو مبارک سمجھا جاتا ہے اور جس میں جہاد حرام ہے، جمادی الثانیہ کے بعد اور شعبان سے پہلے کا مہینہ، اس مہینے کی تیرہویں کو حضرت علی پیدا ہوئے، اسی مہینے کی بائیسویں کو حضرت امام جعفر سے منسوب کُونڈوں کی فاتحہ ہوتی ہے، نیز ستائیسویں رات کو آنحضرتؐ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم معراج کے لئے تشریف لے گئے

شعر

Urdu meaning of rajab

  • Roman
  • Urdu

  • saal-e-hijrii ka saatvaa.n qamarii mahiina jo mubaarak samjhaa jaataa hai aur jis me.n jihaad haraam hai, jamaadii ul-saaniiyaa ke baad aur shaabaan se pahle ka mahiina, is mahiine kii terahvii.n ko hazrat alii paida hu.e, isii mahiine kii baa.iisvii.n ko hazrat imaam jaafar se mansuub kuu.onDo.n kii faatiha hotii hai, niiz sattaa.iisve.n raat ko aanahazarata.i sillii allaah alaihi vaala vasallam meraaj ke li.e tashriif le ge

English meaning of rajab

Noun, Masculine

  • the seventh month of the Arabian and Moḥammadan year (so called because of the honour in which it was held in the Time of Ignorance, inasmuch as war or fighting during it was held unlawful), Rajab, the seventh month of the Islamic calendar

रजब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अरबी साल का सातवाँ महीना, इस्लामिक कैलेंडर का सातवाँ महीना

رَجَب کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَجَب

سالِ ہجری کا ساتواں قمری مہینہ جو مبارک سمجھا جاتا ہے اور جس میں جہاد حرام ہے، جمادی الثانیہ کے بعد اور شعبان سے پہلے کا مہینہ، اس مہینے کی تیرہویں کو حضرت علی پیدا ہوئے، اسی مہینے کی بائیسویں کو حضرت امام جعفر سے منسوب کُونڈوں کی فاتحہ ہوتی ہے، نیز ستائیسویں رات کو آنحضرتؐ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم معراج کے لئے تشریف لے گئے

رَجَبی

حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی معراج شریف کا جشن، تقریب یا عرس جو ۲۷ رجب کو منایا جاتا ہے

رَجَب ہَٹِیلے کی چُھری

رجب ہٹیلا فرضی بَلا ہے جس سے عورتیں ڈرتی تھیں.

رَجَب کی نَوچَنْدی

ماہ رجب کی پہلی جمعرات

رَجَبُ الْمُرَجَّب

اسلامی سال کا ساتواں مہینہ، قمری سال کا ساتواں مہینہ، قابل تعظیم رجب کا مہینہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَجَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَجَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone