تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِجْس" کے متعقلہ نتائج

رِجْس

باطن کی ناپاکی، شیطان کا وسوسہ، بد نفس، عملِ بد، گندگی وغیرہ

رَجِسْٹَر ہونا

فہرست مرتب ہونا ، درج ہونا .

رَجِسْٹَر بَہی

(قانون) ایسی کِتاب جس میں جائداد سے متعلق تمام امور درج ہوں .

رَجِسْٹَری شُدَہ

رک : رجسٹرڈ .

رَجِسْٹَرجَمَع بَنْدی

(کاشت کاری) پٹواری کا رجسٹر جس میں زمین کی پیداوار، کاشت کار کا نام کھیت مع رقبہ اور لگان کا تفصیلی اندراج ہوتا ہے اس میں نمبردار سے شروع کرکے کاشت کار تک سِلسلہ بہ سِلسلہ اِندراج ہوتے ہیں

رَجِسْٹَر کَرْنا

سائنسی اُصول کے مطابق اشیاء کو ایک خاص عمل کے ذریعہ محسوس کرنا.

رَجِسْٹَر اَپِیل

(قانون) وہ کِتاب جس میں مُدّعی علیہ کی طرف سے کی گئی اپیل یا درخواست درج کی جائے .

رَجِسْٹَرِ اِلْزام

(قانون) وہ کتاب جس میں رپٹ اوّل لکھی جائے .

رَجِسْٹَر اَمْوات

(مسیحی) - کسی فرد کے اِنتقال پر اس کا نام لکھنے کی کتاب جو گرجے میں ہوتی ہے .

رَجِسْٹَر کَرانا

درج کرانا ، کسی خاص مقصد کے لئے اندراج کرانا .

رَجِسْٹَرِ نِکاح

(مسیحی) گرجے کی وہ کتاب جس سے شادی کی تفصیل درج ہو.

رَجِسْٹَر تَدْفِین

(مسیحی) قبرستان یا گرجے میں رکھی گئی وہ مخصوص کتاب جس میں مرنے والے اور دفن کِیے جانے والے کے مکمل حالات درج ہوں .

رَجِسْٹَرارِ نِکاح

(مسیحی) کلیسا کا وہ عہدہ دار جو شادی کی کارروائی مخصوص کتاب میں درج کرے ، پاکستان میں بھی یہ عہدہ دار ہوتا ہے .

رَجِسْٹَر پَر نام چَڑھانا

رجسٹر میں درج کروانا ، لِکھوانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں رِجْس کے معانیدیکھیے

رِجْس

rijsरिज्स

اصل: عربی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

رِجْس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • باطن کی ناپاکی، شیطان کا وسوسہ، بد نفس، عملِ بد، گندگی وغیرہ

شعر

Urdu meaning of rijs

  • Roman
  • Urdu

  • baatin kii naapaakii, shaitaan ka vasvasa, badnafs, amal-e-bad, gandgii vaGaira

English meaning of rijs

Noun, Masculine

  • profanity, blasphemy, dirt, evil, unholiness

रिज्स के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अपवित्रता, अशुद्धता, अशौच, गंदगी, नापाकी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رِجْس

باطن کی ناپاکی، شیطان کا وسوسہ، بد نفس، عملِ بد، گندگی وغیرہ

رَجِسْٹَر ہونا

فہرست مرتب ہونا ، درج ہونا .

رَجِسْٹَر بَہی

(قانون) ایسی کِتاب جس میں جائداد سے متعلق تمام امور درج ہوں .

رَجِسْٹَری شُدَہ

رک : رجسٹرڈ .

رَجِسْٹَرجَمَع بَنْدی

(کاشت کاری) پٹواری کا رجسٹر جس میں زمین کی پیداوار، کاشت کار کا نام کھیت مع رقبہ اور لگان کا تفصیلی اندراج ہوتا ہے اس میں نمبردار سے شروع کرکے کاشت کار تک سِلسلہ بہ سِلسلہ اِندراج ہوتے ہیں

رَجِسْٹَر کَرْنا

سائنسی اُصول کے مطابق اشیاء کو ایک خاص عمل کے ذریعہ محسوس کرنا.

رَجِسْٹَر اَپِیل

(قانون) وہ کِتاب جس میں مُدّعی علیہ کی طرف سے کی گئی اپیل یا درخواست درج کی جائے .

رَجِسْٹَرِ اِلْزام

(قانون) وہ کتاب جس میں رپٹ اوّل لکھی جائے .

رَجِسْٹَر اَمْوات

(مسیحی) - کسی فرد کے اِنتقال پر اس کا نام لکھنے کی کتاب جو گرجے میں ہوتی ہے .

رَجِسْٹَر کَرانا

درج کرانا ، کسی خاص مقصد کے لئے اندراج کرانا .

رَجِسْٹَرِ نِکاح

(مسیحی) گرجے کی وہ کتاب جس سے شادی کی تفصیل درج ہو.

رَجِسْٹَر تَدْفِین

(مسیحی) قبرستان یا گرجے میں رکھی گئی وہ مخصوص کتاب جس میں مرنے والے اور دفن کِیے جانے والے کے مکمل حالات درج ہوں .

رَجِسْٹَرارِ نِکاح

(مسیحی) کلیسا کا وہ عہدہ دار جو شادی کی کارروائی مخصوص کتاب میں درج کرے ، پاکستان میں بھی یہ عہدہ دار ہوتا ہے .

رَجِسْٹَر پَر نام چَڑھانا

رجسٹر میں درج کروانا ، لِکھوانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِجْس)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِجْس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone