تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِدْف" کے متعقلہ نتائج

رِدْف

(قافیہ) حرفِ علّت ساکن جو حرفِ روی سے پہلے بِلا فاصلہ آئے.

رِدْفِ مُطْلَق

(قافیہ) وہ حرفِ عِلّتِ ساکن جو حرفِ روی سے پہلے بلا فاصلہ آئے.

رِدْفِ اَصْلی

(قافیہ) جو ردف ایسا ہے کہ اس میں ار روی میں حرفِ ساکن واسطہ ہوتا ہے اس کو رِدفِ اصلی کہتے ہیں.

رِدْفِ زائِد

(قافیہ) وہ حرفِ ساکن جو رِدفِ مُطلق اور حرفِ روی کے درمیان واقع ہو جیسے دوست کا سِین.

حَرْفِ رِدْف

(علم قافیہ) وہ ساکن حرف جو حرف روی کے قبل بلا فاصلہ واقع ہو اور کے اور روی کے درمیان کوئی اور حرف واسطہ نہ ہو اور وہ حرف ساکن حروف مذہ میں سے ہوتا ہے ، جیس ے یار ، نور ، تیر ، میں ا ، و ، ی (اسے ردف مطلق کہتے ہیں) ۲ وہ ساکن حرف جو ردف مطلق اور روی کے درمیان واقع ہو ، جیسے دوست کا سین (اسے ردف زائد کہتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں رِدْف کے معانیدیکھیے

رِدْف

ridfरिद्फ़

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: رَدِفَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

رِدْف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (قافیہ) حرفِ علّت ساکن جو حرفِ روی سے پہلے بِلا فاصلہ آئے.
  • وہ چھوٹا جِرم فلکی جو سیّارے کے گِرد گُھومتا ہے.
  • وہ روشن سِتارے جو ذنب طائر پر ہیں.

Urdu meaning of ridf

  • Roman
  • Urdu

  • (qaafiyaa) harf-e-illat saakan jo harf-e-ravii se pahle bula faasila aa.e
  • vo chhoTaa jurm falkii jo siiXyaare ke gird ghuu.omtaa hai
  • vo roshan sitaare jo zanab taa.ir par hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رِدْف

(قافیہ) حرفِ علّت ساکن جو حرفِ روی سے پہلے بِلا فاصلہ آئے.

رِدْفِ مُطْلَق

(قافیہ) وہ حرفِ عِلّتِ ساکن جو حرفِ روی سے پہلے بلا فاصلہ آئے.

رِدْفِ اَصْلی

(قافیہ) جو ردف ایسا ہے کہ اس میں ار روی میں حرفِ ساکن واسطہ ہوتا ہے اس کو رِدفِ اصلی کہتے ہیں.

رِدْفِ زائِد

(قافیہ) وہ حرفِ ساکن جو رِدفِ مُطلق اور حرفِ روی کے درمیان واقع ہو جیسے دوست کا سِین.

حَرْفِ رِدْف

(علم قافیہ) وہ ساکن حرف جو حرف روی کے قبل بلا فاصلہ واقع ہو اور کے اور روی کے درمیان کوئی اور حرف واسطہ نہ ہو اور وہ حرف ساکن حروف مذہ میں سے ہوتا ہے ، جیس ے یار ، نور ، تیر ، میں ا ، و ، ی (اسے ردف مطلق کہتے ہیں) ۲ وہ ساکن حرف جو ردف مطلق اور روی کے درمیان واقع ہو ، جیسے دوست کا سین (اسے ردف زائد کہتے ہیں)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِدْف)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِدْف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone