تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"raja" کے متعقلہ نتائج
raja کے لیے اردو الفاظ
raja کے اردو معانی
اسم
- تواریخ: دیسی ریاست کا راجہ ۔.
- تواریخ: رئیس، تعلقدار ، جاگیردار۔.
- تواریخ: ملا یا جاوا کا سردار یا قبیلے کا سربراہ۔.
raja के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तवारीख़: देसी रियासत का राजा ।
- तवारीख़: रईस, तालुकदार , जागीरदार।
- तवारीख़: मिला या जावा का सरदार या क़बीले का सरबराह।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
رِضاع
ماں دائی کا بچّے کو دودھ بلانے کا عمل، نیز وہ مدت یا عمر، جس میں بچہ ماں یا دائی کا دودھ پیتا ہے، رضاعت
رَجانا
راج کرنا، حکومت یا سلطنت کا لُطف اُٹھانا، شاہانہ طرزِ طریق سے رہنا، بیشتر راج وغیرہ کے ساتھ مستعمل
رَجَب
سالِ ہجری کا ساتواں قمری مہینہ جو مبارک سمجھا جاتا ہے اور جس میں جہاد حرام ہے، جمادی الثانیہ کے بعد اور شعبان سے پہلے کا مہینہ، اس مہینے کی تیرہویں کو حضرت علی پیدا ہوئے، اسی مہینے کی بائیسویں کو حضرت امام جعفر سے منسوب کُونڈوں کی فاتحہ ہوتی ہے، نیز ستائیسویں رات کو آنحضرتؐ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم معراج کے لئے تشریف لے گئے
رَجَز خواں
رجز یعنی ذاتی یا خاندانی یا قومی فخر پر مُشتمل شعر وغیرہ پڑھنے والا، میدانِ جنگ میں بہادری کی داستانیں سُنا کر حوصلہ افزائی کرنے والا
رَجَز خوانی
ہم خیالی کا اظہار، رجز یعنی ذاتی یا خاندانی یا قومی فخر پر مُشتمل شعر وغیرہ پڑھنا، میدانِ جنگ میں بہادری کی داستانیں سُنا کر حوصلہ افزائی کرنا
ریزاں
بکھیرنے، گرانے یا ٹپکانے وغیرہ کے معنی دیتا ہے، جیسے برگ ریزاں (مرکبات میں بطور جزو آخر مستعمل)
راجا بُلاوے ٹھاڑے آوے
راجا بُلائے تو جلدی آتا ہے حاکم یا زبردست بُلائے تو لوگ فوراً آجاتے ہیں ، حاکم کے حکم کی بجا آوری کرنی ہی پڑتی ہے .
راجا کَرے سو نیاؤ پاسَہ پَڑے تو داؤں
حاکم جو فیصلہ کرے اِنصاف کہلاتا ہے اگر بازی جِیتے تو داؤ کہلاتا ہے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (raja)
raja
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔