تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ریزا" کے متعقلہ نتائج

ریزا

ریزہ، دانہ، ذرّہ، عدد

ریزَہ

کسی ٹھوس شے جیسے پتّھر شِیشے یا کوئلہ وغیرہ کا چھوٹا ٹُکڑا ، ذرّہ.

ریزَہ کار

مرصح کار، نفیس، عُمدہ، نگینہ جڑنے والا

ریزَہ خَط

باریک دھاریوں والا.

ریزَۂ قَلَم

قلم کا تراشہ.

ریزَہ خَیالی

تخلیقِ خیالی ، تصوّراتی چیز.

ریزَہ ریزَہ

چور، چور، ٹکڑے ٹکڑے، ذرہ ذرہ

ریزَہ سَرا

पक्का गाना गानेवाला।

ریزَہ سَرائی

نغمہ سرائی، گانا گانا، ریزہ خوانی

ریزَۂ مِینا

جام کی کِرچیاں ، ٹوٹے ہوئے مِینا کے ٹکڑے.

ریزَہ رِعایا

عوام ، رعایا ، عام لوگ.

ریزَہ کاری

نقش و نگار بنانا، ریزہ کار کا کام یا پیشہ، مرصَع کاری، تصنُّع، تکلّف اور بناوٹ

ریزَہ چِیں

نوالہ چُننے والا، روٹی کا ٹُکڑا کھانے والا، دسترخوان سے جھوٹا کھانے والا، مجازاً: مُستفید، نمک خوار، طُفیلی

ریزَہ چِینی

ریزہ چیں کا اسم کیفیت، خوشامد، درآمد

ریزَہ خوار

رک : ریزہ چیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں ریزا کے معانیدیکھیے

ریزا

rezaa•रेज़ा

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ریزا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ریزہ، دانہ، ذرّہ، عدد
  • ریشمی کپڑے کا تھان، پارچہ
  • برتن ڈھالنے کا پٹاری نما بنا ہوا گھیرے کا ایک حِصّہ ریزا کہلاتا ہے، اوگی، جھنڈ

Urdu meaning of rezaa

  • Roman
  • Urdu

  • reza, daana, zaraa, adad
  • reshmii kap.De ka thaan, paaracha
  • bartan Dhaalne ka piTaarii numaa banaa hu.a ghere ka ek hissaa reza kahlaataa hai, u.ugii, jhunD

रेज़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कण, दाना, ज़र्रा, संख्या
  • रेशमी कपड़े का थान, पार्चा
  • बर्तन ढालने का पिटारी जैसा बना हुआ घेरे का एक भाग रेज़ा कहलाता है, झुंड

ریزا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ریزا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ریزا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone