تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ریزاں" کے متعقلہ نتائج

ریزاں

بکھیرنے، گرانے یا ٹپکانے وغیرہ کے معنی دیتا ہے، جیسے برگ ریزاں (مرکبات میں بطور جزو آخر مستعمل)

ریزاں ہونا

کسی چیز کا ٹُوٹ کر گِرنا ، جھڑنا.

یاقُوت ریزاں

یا قوت کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے .

اَشْک ریزاں

روتا ہوا، آنسو بہتا ہوا .

آب ریزاں

(طب) آنکھوں سے پانی بہنے کی بیماری، ڈھلکا، سیلان اشک

اردو، انگلش اور ہندی میں ریزاں کے معانیدیکھیے

ریزاں

rezaa.nरेज़ाँ

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ریزاں کے اردو معانی

صفت

  • بکھیرنے، گرانے یا ٹپکانے وغیرہ کے معنی دیتا ہے، جیسے برگ ریزاں (مرکبات میں بطور جزو آخر مستعمل)

Urdu meaning of rezaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • bikherne, giraane ya Tapkaane vaGaira ke maanii detaa hai, jaise barg riizaa.n (murakkabaat me.n bataur juzu aaKhir mustaamal

English meaning of rezaa.n

Adjective

रेज़ाँ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बिखेरता हुआ, बरसाता हुआ, डालता हुआ।

ریزاں کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ریزاں

بکھیرنے، گرانے یا ٹپکانے وغیرہ کے معنی دیتا ہے، جیسے برگ ریزاں (مرکبات میں بطور جزو آخر مستعمل)

ریزاں ہونا

کسی چیز کا ٹُوٹ کر گِرنا ، جھڑنا.

یاقُوت ریزاں

یا قوت کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے .

اَشْک ریزاں

روتا ہوا، آنسو بہتا ہوا .

آب ریزاں

(طب) آنکھوں سے پانی بہنے کی بیماری، ڈھلکا، سیلان اشک

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ریزاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ریزاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone