تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَضا کار" کے متعقلہ نتائج

رَضا کار

وہ شخص جو رفاہِ عام کے لیے بلا معاوضہ کوئی خدمات انجام دے

رَضا کارانَہ

اپنی مرضی سے، بلا جبر و معاوضہ، خود اختیارانہ

ریزَہ کار

مرصح کار، نفیس، عُمدہ، نگینہ جڑنے والا

روز کوری

طِب: ایک مرض جس میں دن کے وقت دکھائی نہیں دیتا لیکن شب کے وقت یا اگر بادل چھائے ہوئے ہوں تو خُوب دکھلائی دیتا ہے، دنوندھی (شب کوری کی ضِد)

روز کور

फा. वि.वह व्यक्ति जिसे दिन में न दिखाई देने का रोग हो, दिनांध।

ریزَہ کاری

نقش و نگار بنانا، ریزہ کار کا کام یا پیشہ، مرصَع کاری، تصنُّع، تکلّف اور بناوٹ

رِیاض کَرْ کے کھانا

محنت مزدوری کر کے کھانا ، قوتِ بازو سے کما کر کھانا.

مِیاں بی بی راضی کَیا کَرے گا قاضی

جب آپس میں اتفاق ہو تو دوسرا کچھ نہیں کرسکتا ۔

ہَر کِرا پنج روز نَوبَتِ اوست

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہرکسی کی باری پانچ روز کی ہے یعنی زندگی چند روزہ ہے دائمی نہیں ہے

راز اِفْشا کَر دینا

بھید کھولنا ، راز ظاہر کرنا ، پوشیدہ بات کو فاش کردیتا .

مِیاں بِیوی راضی کَیا کَرے گا قاضی

جب آپس میں اتفاق ہو تو دوسرا کس طرح دخل درمعقولات کر سکتا ہے

راضی نامَہ کَر لینا

compound (a case)

ٹَہَل کَرو فَقیرِ کی دیوے تُمھیں اَسیِسں، رَین دِنا راضی رَہو چُگ میں بِسْوا بِیس

دو دِل راضی تو کیا کَرے قاضی

فریقین کی رضا مندی میں حاکم دخل نہیں دے سکتا، دو شخص متفق ہوں تو تیسرا نقصان نہیں پہنچا سکتا

روزی کو روتے ہیں کھڑے ہو کر، مردے کو روتے ہیں بیٹھ کر

اردو، انگلش اور ہندی میں رَضا کار کے معانیدیکھیے

رَضا کار

razaa-kaar•रज़ाकार

  • Roman
  • Urdu

رَضا کار کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • وہ شخص جو رفاہِ عام کے لیے بلا معاوضہ کوئی خدمات انجام دے

    مثال • آج کل کے دورِ سرفروشی میں کیا سات کڑوڑ میں ... سات سو ” رضا کار “ فدایانِ سُخن بھی نہیں مل سکتے

شعر

Urdu meaning of razaa-kaar

  • Roman
  • Urdu

  • vo shaKhs jo rafaah-e-aam ke li.e bala mu.aavzaa ko.ii Khidmaat anjaam de

English meaning of razaa-kaar

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • volunteer

    Example • Aaj-kal ke daur-e-sar-faroshi mein kya saat kadod mein... saat sau "raza-kaar' fidayan-e-sukhan bhi nahin mil sakte

रज़ाकार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • बिना वेतन के किसी कार्य-विशेष में सेवाभाव से भाग लेनेवाला, स्वैच्छिक कार्यकर्ता, स्वयंसेवक, स्वेच्छासेवक

    उदाहरण • आजकल के दौर-ए-सरफ़रोशी में क्या सात कड़ोड़ में... सात सौ "रज़ाकार" फ़िदायान-ए-सुख़न भी नहीं मिल सकते

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَضا کار)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَضا کار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone