تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَاجِع" کے متعقلہ نتائج

رَاجِع

کسی جانب لوٹنے یا مڑنے والا، پھرنے والا، رجوع کرنے والا

راجِعِی

شیعوں کا ایک فرقہ جو اس امر کا قائل ہے کہ قیامت سے پہلے حضرت علی دنیا میں ظہور فرمائیں گے .

راجِعِیَہ

رک : راجعی .

ضَمِیر راجع ہونا

(قواعد) رجوع کرنا، راجع ہونا، اس کی جانب ضمیر سے اشارہ کیا جانا، کسی اسمِ مذکور کی جگہ ضمیر کا استعمال ہونا

ضَمِیر راجِع کَرْنا

(قواعد) رجوع کرنا، راجع ہونا، اس کی جانب ضمیر سے اشارہ کیا جانا، کسی اسمِ مذکور کی جگہ ضمیر کا استعمال ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں رَاجِع کے معانیدیکھیے

رَاجِع

raaje'राजे'

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: قواعد منطق

اشتقاق: رَجَعَ

  • Roman
  • Urdu

رَاجِع کے اردو معانی

صفت

  • کسی جانب لوٹنے یا مڑنے والا، پھرنے والا، رجوع کرنے والا
  • (قواعد) وہ ضمیر، جو کسی اسم کی طرف اشارہ کرے یا اس کو ظاہر کرے، ضمیر کا پھرانا
  • (منطق) جس حد سے اضافت (دو چیزوں کی باہمی نسبت) جاری ہو راجع کہتے ہیں
  • وہ عورت، جو خاوند کے مرنے کے بعد اپنے والدین کے گھر واپس آجائے، وہ اُون٘ٹنی جو حاملہ معلوم ہو، لیکن حاملہ نہ ہو
  • (تارگھر) خبر بھیجنے کا ایک آلہ، جو تارگھروں میں استعمال ہوتا ہے، یہ آلہ کسی پکّی اور خشک لکڑی کے ایک چوکور تختہ پر نصب کیا جاتا تھا، جو چھ انچ مُرَبَّع اورایک انچ موٹا ہوتا تھا

English meaning of raaje'

Adjective

  • inclined, bent, returning
  • Returning, concerning, referring to something previous.

राजे' के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आकर्षित, मुल्तफ़ित, प्रत्यागामी, वापस लौटनेवाला।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَاجِع

کسی جانب لوٹنے یا مڑنے والا، پھرنے والا، رجوع کرنے والا

راجِعِی

شیعوں کا ایک فرقہ جو اس امر کا قائل ہے کہ قیامت سے پہلے حضرت علی دنیا میں ظہور فرمائیں گے .

راجِعِیَہ

رک : راجعی .

ضَمِیر راجع ہونا

(قواعد) رجوع کرنا، راجع ہونا، اس کی جانب ضمیر سے اشارہ کیا جانا، کسی اسمِ مذکور کی جگہ ضمیر کا استعمال ہونا

ضَمِیر راجِع کَرْنا

(قواعد) رجوع کرنا، راجع ہونا، اس کی جانب ضمیر سے اشارہ کیا جانا، کسی اسمِ مذکور کی جگہ ضمیر کا استعمال ہونا

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَاجِع)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَاجِع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone