تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَڈار" کے متعقلہ نتائج

راڈَر

ہوائی جہاز ، بحری جہاز اور ساحل وغیرہ کی سمت یا موجودگی کا پتا چلانے کا نظام جس میں ریڈیائی لہریں استعمال ہوتی ہیں نیز وہ چیز جو اس مقصد کے لیے استعمال ہوتی ہے .

رِتار

وہ مٹی جو بالکل بالو پر مبنی ہو رن٘گ اس کا سفید اورچمکیلا ہوتا ہے.

رار

battle, dispute, quarrel, war.

رَوَار

چادر یا کپڑا جو بسترے پر ڈالا جائے

روہَر

پِیپل یا برگد کا درخت.

رُنہار

رُہان٘سا ، رونے والا ، رون .

رَنْہار

رہنے والا، مقیم، ڈیرہ ڈالنے والا

رَخا

عیش و عشرت ، فراوانی.

کیا رَہا

کچھ حالت باقی نہیں رہی، آس نوٹ گئی، کچھ کسر باقی نہیں رہی

پُرُوف رِیڈَری

پروف ریڈر کا کام عہدہ یا پیشہ .

رَساؤ

(کسی بات کے) رَس بَس جانے، راسخ اور دلنشیں ہونے کی کیفیت، عام طور سے اثر پذیر ہونے کا عمل، مقبولیتِ عام

رَسا

زمین ؛ پاتال ؛ زبان ، جیبھ ؛ ایک خیالی دریا جس کے بارے میں فرض کیا گیا ہے کہ وہ زمین اور فضا کے گرد بہتا ہے ؛ انگور کی بیل ، انگور.

رَواں

جانے والا، گرم سفر، چلنے پر آمادہ

رَوا

جس بات میں کوئی مذہبی اخلاقی یا قانونی حرج نہ ہو، جائز، مباح

یِہ رَہا

کسی مقام یا کام کے نزدیک یا قریب ہونے کے موقع پر کہتے ہیں نیز جب کوئی چیز تلاش کرنے پر مل جاتی ہے تب کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں رَڈار کے معانیدیکھیے

رَڈار

radar•रडार

اصل: انگریزی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

رَڈار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک آلہ جو ریڈیائی لہروں کے ذریعے طیارہ، جہاز یا ساحل وغیرہ کی سمت، فاصلہ یا موجودگی کا پتہ چلاتا ہے نیز راڈار

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

راڈار

ایک آلہ جس کی مدد سے کسی راکٹ، میزائل یا جہاز وغیرہ کی موجودگی کا پتہ بغیر وقت گنوائے لگایا جا سکتا ہے

ریڈار

ریڈیائی لہروں کی مدد سے ہوائی جہاز وغیرہ کی موجودگی کا پتہ چلانے والا ایک آلہ نیز نظام

Urdu meaning of radar

  • Roman
  • Urdu

  • ek aalaa jo riiDyaa.ii lahro.n ke zariiye tayyaara, jahaaz ya saahil vaGaira kii simt, faasila ya maujuudgii ka pata chalaataa hai niiz raaDaar

English meaning of radar

Noun, Masculine

  • radar

रडार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रडार वस्तुओं का पता लगाने वाली एक प्रणाली है जो सूक्ष्मतरंगों (माइक्रोवेव) तथा रेडियो तरंगों का उपयोग करती है, इसकी सहायता से गतिमान वस्तुओं जैसे वायुयान, जलयान, मोटरगाड़ियों आदि की दूरी (परास), ऊंचाई, दिशा, चाल आदि का दूर से ही पता चल जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَڈار)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَڈار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone