تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنحَدَر" کے متعقلہ نتائج

مُنحَدَر

نچلا، نیچے کا، زیریں، نشیبی

مُنْحَصِر

ہر گوشے اور پہلو سے حد بندی شدہ یا محدود، احاطہ کیا ہوا، گھرا ہوا، حصار بند

مَنْدِر

مکان، گھر، دربار، محل

مُنحَدَّب

بیچ میں اُبھرا ہوا، دو کناروں سے دبا ہوا، محدّب

مُنکَدِر

جلدی کرنے والا، تیز، تیز رفتار، تیزی سے جانے والا، ڈوبتا ہوا (ستارہ)، گرتا ہوا (ستارہ)

مَنادِر

مندر کی جمع، ہندوؤں کی عبادت گاہیں

مَنحُور

ذبح کیا ہوا ؛ (عروض) ایک زحاف مرکب ، وہ رکن جس میں ثلم اور حذف جمع ہوں .

مندر

بھاری، وزن

مُنحُور

(طب) پیش سینہ ، سینے کا بالائی حصہ

مَنحَر

جانوروں کو ذبح کرنے کی جگہ، قربانی کی جگہ، قربان گاہ

مُقَدَّر

پہلے سے قسمت میں لکھا ہوا، خالق ازلی کا حکم کردہ

مُنتَظِر

انتظار کرنے والا، راہ دیکھنے والا، آس لگانے والا

مَنظُور

پسندیدہ، مقبول، خواہش کے مطابق،

مَحْشَر

وہ میدان جہاں قیامت برپا ہوگی، قیامت کے دن لوگوں کے اُٹھ کر جمع ہونے کی جگہ، ہنگامہ، لڑائی جھگڑا، فساد

مُنِیر

روشنی دینے والا، چمکنے والا، (مجازاً) خوشنما، روشن، روشن کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنحَدَر کے معانیدیکھیے

مُنحَدَر

munhadar•मुंहदर

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: حَدَرَ

  • Roman
  • Urdu

مُنحَدَر کے اردو معانی

صفت

  • نچلا، نیچے کا، زیریں، نشیبی

Urdu meaning of munhadar

  • Roman
  • Urdu

  • nichlaa, niiche ka, ziiriin, nashiibii

English meaning of munhadar

Adjective

मुंहदर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ऊपर से नीचे उतरने वाला, निचला, नीचे का

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنحَدَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنحَدَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone