تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَدَرْ بَدَر" کے متعقلہ نتائج

بَدَرْ بَدَر

(خوف یا گھبراہٹ وغیرہ میں) جلدی جلدی ، مضطربانہ (بھاگنا اور اس کے مترادفات کے ساتھ مستعمل)

بُدُر بُدُر

نہایت ہلکی آواز کے ساتھ ہون٘ٹوں کی چھوٹے چھوٹے بلبلوں کی طرح حرکت، بُدبُد

بَدْرُ الدُّجیٰ

تاریکیوں کا چان٘د ، نہایت ان٘دھیری رات کو روشن کرنے والا چان٘د .

بَدْر

چودھویں رات کا چان٘د، پورا چان٘د

بَدَر

چاند

دَر بَدَر

ایک دروازے سے دوسرے دروازے پر

بِدْر

بھرت یا جست اور تان٘بے کے برتنوں پر چان٘دی کا منق کام ؛ وہ برتن جس پر یہ کام کیا گیا ہو، بدری

مُلْک بَدَر

جسے وطن یا کسی شہر یا علاقے وغیرہ سے نکال دیا جائے، جلاوطن

بَدْرِ مُنِیر

bright full moon

ضِلَع بَدَر

سزا کے طور پر کسی خاص ضلع یا علاقے سے نکال دینا

دَر بَدَرْ خاک بَسَر

آوارہ سرگرداں.

بَدر کرنا

جلا وطن کرنا، باہر نکالنا، شہر بدر کرنا

شَہْر بَدَر

وہ شخص جو حاکم کے حکم سے شہر سے نکال دیا گیا ہو، جلا وطن

بَدرِ صَیّاد

وہ چاند جو ہر سال ۲۱ اکتوبر کو بڑی چمک دمک سے نکلتا ہے

بَدَر ڈالنا

باہر نکال دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَدَرْ بَدَر کے معانیدیکھیے

بَدَرْ بَدَر

badar-badar•बदर-बदर

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

بَدَرْ بَدَر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • (خوف یا گھبراہٹ وغیرہ میں) جلدی جلدی ، مضطربانہ (بھاگنا اور اس کے مترادفات کے ساتھ مستعمل)

Urdu meaning of badar-badar

  • Roman
  • Urdu

  • (Khauf ya ghabraahaT vaGaira men) jaldii jaldii, muztaribaana (bhaagnaa aur is ke matraadfaat ke saath mustaamal

बदर-बदर के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • (ख़ौफ़ या घबराहट आदि में) जल्दी जल्दी, व्याकुलता (भागना और उसके समानार्थक के साथ प्रयोग)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَدَرْ بَدَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَدَرْ بَدَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone