تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راڈَر" کے متعقلہ نتائج

راڈَر

ہوائی جہاز ، بحری جہاز اور ساحل وغیرہ کی سمت یا موجودگی کا پتا چلانے کا نظام جس میں ریڈیائی لہریں استعمال ہوتی ہیں نیز وہ چیز جو اس مقصد کے لیے استعمال ہوتی ہے .

رَہْبَر

رہنما، رستہ دکھانے والا، رہنْمائی کرنے والا

راپَر

(کاشت کاری) بنجر ؛ ناقابل کاشت اراضی ، ٹیلوں والی زمین جو کھیتی کے قابل نہیں ہوتی .

راہْبَر

راستہ دکھانے والا، راہنما، مُرشد، ہدایت کرنے والا، راستے پر لگانے والا

رار

battle, dispute, quarrel, war.

پُرُوف رِیڈَری

پروف ریڈر کا کام عہدہ یا پیشہ .

راحَہ

हथेली, करतल ।

راتَع

A grazing animal.

مَرَضِ راجَر

وہ بیماری جس میں بیماری کے دونوں بطنین القلب کے درمیان ایک غیر طبعی مولودی سوراخ رہ جاتا ہے ، اس بیماری میں مقام قلب پر مسماع الصدریہ سے ایک خاص قسم کی غیر طبعی آواز سنائی دیتی ہے جسے سب سے پہلے ڈاکٹر راجر نے معلوم کیا تھا

راحَت

آرام، قرار، استراحت، آسائش، آسودگی، سکھ

راہَٹ

رہٹ (رک).

مَہا راتر

آدھی رات، نصف شب

رَہْبَرِ کامِل

صحیح راستے پر لے جانے والا، سچّا رہنما

رَہْبَرِ رَاہِ عَمَل

کام کا راستہ دکھانے والا

راشْٹْر پَتی

صدرِ مملکت

اردو، انگلش اور ہندی میں راڈَر کے معانیدیکھیے

راڈَر

raaDar•राडर

  • Roman
  • Urdu

راڈَر کے اردو معانی

  • ہوائی جہاز ، بحری جہاز اور ساحل وغیرہ کی سمت یا موجودگی کا پتا چلانے کا نظام جس میں ریڈیائی لہریں استعمال ہوتی ہیں نیز وہ چیز جو اس مقصد کے لیے استعمال ہوتی ہے .

Urdu meaning of raaDar

  • Roman
  • Urdu

  • havaa.ii jahaaz-e-bahrii jahaaz aur saahil vaGaira kii simt ya maujuudgii ka pata chalaane ka nizaam jis me.n riiDyaa.ii lahre.n istimaal hotii hai.n niiz vo chiiz jo is maqsad ke li.e istimaal hotii hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راڈَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

راڈَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone