تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِتار" کے متعقلہ نتائج

رِتار

وہ مٹی جو بالکل بالو پر مبنی ہو رن٘گ اس کا سفید اورچمکیلا ہوتا ہے.

رَہْتار

باشندہ.

رَفْتار

چلنے کی صُورتِ حال، جسم کی حرکت، چال

رِتا

خالی ، تہی ، ریتا .

رَتا

ایک سُرخ کِیڑا جو گیہوں اور جَو کے بوروں میں لگ جاتا ہے، سسلی

رِتاج

دروازہ، پھاٹک، بڑاپھانک جس میں کھڑ کی ہو

رَسْتار

رنج و غم، فکر و اندیشہ

رِتورا

ایک قسم کا سان٘پ ، رن٘گ اسکا کالا ہوتا ہے ، ڈیڑھ گز لن٘با ہوتا ہے ، کمر پر زرد داغ اور سر گول اس پر سفید پُھول سا ہوتا ہے . جب کاٹتا ہے ایک گھنٹے کے بعد ہے ہوشی طاری ہوتی ہے اور مسامات سے خون جاری ہو جاتا ہے . چنانچہ اسی حالت میں سان٘پ گزیدہ مر جاتا ہے .

راتْری

ہلدی

رَتْنار

پُرنُور، چمکیلا، روشن سُرخ رن٘گ

رَتْکَر

(کاشتکاری) دریا کی ریت سے پیدا ہوئی زمین .

رار

battle, dispute, quarrel, war.

رَوَار

چادر یا کپڑا جو بسترے پر ڈالا جائے

روہَر

پِیپل یا برگد کا درخت.

راتْری سَمے

رات کا وقت ، عرصۂ شب

اردو، انگلش اور ہندی میں رِتار کے معانیدیکھیے

رِتار

ritaar•रितार

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

رِتار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ مٹی جو بالکل بالو پر مبنی ہو رن٘گ اس کا سفید اورچمکیلا ہوتا ہے.

Urdu meaning of ritaar

  • Roman
  • Urdu

  • vo miTTii jo bilkul baaluu par mabnii ho rang is ka safaid aur chamkiilaa hotaa hai

रितार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह मिट्टी जो बिलकुल बालू की तरह हो रंग उसका सफ़ेद और चमकीला होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِتار)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِتار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone