تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رایا" کے متعقلہ نتائج

رَہْیا

باقی بچا ، رہا ؛ تراکیب میں مستعمل.

رایا

راجہ

راعِیَہ

رک : راعی جس کی یہ تانیث ہے ، محافظ ، رکھوالن ، نگراں ، چرواہن.

رِعَایا

مُطیع، حاکم کے زیرِ فرمان رہنے والے لوگ، باجگذار، جمہور، عامۃ الناس

رعایا

رَہْیا جانا

باقی بچنا ، چھوٹ جانا ، چھوٹنا.

رایاں

رائے (رک) کی جمع.

رایات

رایت کی جمع، جھنڈے، علم

پُورْبی رایا

روغنی جنس رایا کی ایک جدید قسم اس کا پودا نسبتاً چھوٹے قد کا ہوتا ہے جڑیں کافی گہری ہوتی ہیں اس لیے فصل گرتی نہیں تیل کے خواص سرسوں سے ملتے جلتے ہوتے ہیں .

رَہْنا

(عارضی طور پر) قیام کرنا ، ٹھہرنا.

رَہی

رہا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل

رَہٹَا

چرخہ

رہتا

رہنا سے ماخوذ، تراکیب میں مستعمل

رُویا

سپنا، خواب، خیالوں میں گم رہنا، تصورکرنا، جو کُچھ نِیند کی حالت میں نظر آئے

رِیا

hypocrisy, affectation, pretence

اردو، انگلش اور ہندی میں رایا کے معانیدیکھیے

رایا

raayaa•राया

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

رایا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھولے کا پاکھے سے متصل حصّہ جہاں کوئلے وغیرہ کی آنچ پر روٹی سینکتے ہیں
  • رائی کی ایک قسم، رائیا
  • راجہ

Urdu meaning of raayaa

  • Roman
  • Urdu

  • chhole ka paakhe se muttasil hissaa jahaa.n ko.ile vaGaira kii aanch par roTii senkte hai.n
  • raa.ii kii ek qism, raa.ii.aa
  • raajaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رایا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رایا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone