تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جایا" کے متعقلہ نتائج

جایا

جنا ہوا ؛ بیٹا ، فرزند .

جایَہ

رک : جایا (۱)

جایِع

جایا جَگَہ

رک : جائی (۱) کا تحتی ، جائی جگہ .

ماں جایا

ماں سے پیدا سگا بھائی

مَیّا جایا

رک : ماں جایا جو فصیح ہے ، بھائی جو ماں کے پیٹ سے ہو ۔

ما جایا

سگا بھائی، برادرِ حقیقی.

ماں کا جایا

رک : ماں جایا ، سگا بھائی.

خالَہ جایا

خالہ کا بیٹا، خالہ زاد

اَمّاں جایا

بھائی، برادر

ہَم سَنگ گَھر کا جایَہ

پڑوسی اپنے گھر والوں کی طرح ہوتا ہے ، ہمسایہ حقیقی رشتے دار کی مانند ہوتا

داس جایا

لون٘ڈی کا بیٹا ؛ حرامی ، حرام زادہ.

ہَمسایَہ ماں جایا

پڑوسی سگے بھائی کی طرح ہوتا ہے ۔

ہَمسایا ما کا جایا

پڑوسی سگے بھائی کے برابر ہے ، پڑوسی کا بڑا حق ہوتا ہے (رک : ہمسایہ ماں (کا) جایا) ۔

ہَمسایَہ ما کا جایا

پڑوسی سگے بھائی کے برابر ہے ، پڑوسی کا بڑا حق ہوتا ہے (رک : ہمسایہ ماں (کا) جایا) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جایا کے معانیدیکھیے

جایا

jaayaa•जाया

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

جایا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جنا ہوا ؛ بیٹا ، فرزند .
  • جننا (رک) سے ماخوذ .
  • ۔(ھ) مذکر۔ (عو) بیٹا۔ ع اس کا مونث۔ جائی بمنی بیٹی ہے۔
  • رک : جائی .

اسم، مذکر

  • جانا (رک) سے ماخوذ .

شعر

Urdu meaning of jaayaa

  • Roman
  • Urdu

  • jana hu.a ; beTaa, farzand
  • jinnaa (ruk) se maaKhuuz
  • ۔(ha) muzakkar। (o) beTaa। e.is ka muannas। jaa.ii bamnii beTii hai
  • ruk ha jaa.ii
  • jaana (ruk) se maaKhuuz

English meaning of jaayaa

Noun, Feminine

  • born of, progeny of

Noun, Masculine

  • son

Adjective

  • begotten, born

जाया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जोरू। पत्नी।
  • विवाहिता स्त्री, विशेषतः ऐसी स्त्री जो किसी बालक को जन्म दे चुकी हो।
  • पत्नी; शादीशुदा स्त्री; जोरू
  • वह स्त्री जिसने बच्चे को जन्म दिया हो।

جایا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جایا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جایا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone