تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راوَن" کے متعقلہ نتائج

راوَن

(ہندو) روایت کے مُطابق لنکا کے ایک راجہ کا نام جو سیتا کو اُٹھا لے گیا تھا

راوَن بَچَّہ

(مجازاً) متکبر ، مغرور .

راوَنْدِیَہ

ایک نہایت غالی فرقہ جس کے عقائد مسلمانوں کی نظر میں انتہائی گمراہ کن ہیں

راوَنی

(کاشت کاری) کھیت میں ہل چلانے اور پٹرا یا سہاگہ پھیرنے کے بعد زمیں کو نرم کرنا.

راوَن سینا

راون کی فوج جس کا لباس سیاہ تھا

راوَنْتا

ایک طرح کا باجا، قدیم روایات کے مطابق اس کا موجد لنکا کا راجا راون تھا

راوَنْتی

(سیف بازی) تلوار چلانے کا فن، شمشیر زنی

راوَنْد

اصفہان کے قریب ایک شہر، کاشان کے قریب کا ایک گاؤں، ایک پودے کا نام

راوَنْت

(سیف بازی) سیف بازی کا ماہر استاد

راوَن کا راوَن

(مجازاً) لمبے چوڑے قد کاٹھ والا (شخص).

راوَن کی چھے

(ہندو) دُعائے بد ، راون کی شکست ہو .

راوَنْدِ چینی

(طب) چین کا راوند ، ایک دیسی دوا.

راوَنْدِ خُراسانی

(طب) خُراسان کا راوند یا روند .

رَاوَن کی سینا

Ravan's army, band of marauders and robbers

رَعُونَت

غرور، گھمنڈ، ناز، اکڑ

رَہونج

سارس کی طرح کا اون٘چے قد کا پرند جو دریا یا جھیل میں رہتا ہے.

رُعُونَت

غرور، گھمنڈ، ناز، اکڑ

رَعُونَت آمیز

غرور بھرا، متکبرانہ

مَرا راوَن، فَضِیحَت ہو

ظالم مر کر بھی ذلیل ہوتا ہے، ظالم ذلیل ہو کر مرتا ہے

رُعُونَت پَسَنْد

अहंकारी, अभि- मानी, घमंडी।

گربھ کرتے راون ہارے

غرور کرنے والا آخر میں ذلیل ہوتا ہے

پَر ناری پَینی چُھری کوئی مَت لاؤ سَنگ، دَسوں سِیْس راونَ کے ڈھائے گئے اس ناری کے سَنگ

غیر عورت کے ساتھ کوئی تعلق نہیں رکھنا چاہیے، راون نے دس سر اسی وجہ سے گن٘وائے

اردو، انگلش اور ہندی میں راوَن کے معانیدیکھیے

راوَن

raavanरावण

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

راوَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہندو) روایت کے مُطابق لنکا کے ایک راجہ کا نام جو سیتا کو اُٹھا لے گیا تھا

صفت

  • جو دوسروں کو رلاتا ہے

شعر

English meaning of raavan

Noun, Masculine

  • Ravan, the legendary king of Sri Lanka in Ramayana who carried away Sita, the wife of Rama

Adjective

  • the one who makes others cry

रावण के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (रामायण) लंका का प्रसिद्ध राजा जो अपने दस सिरों और बीस भुजाओं के कारण भी जाना जाता था (साधारण से दस गुणा अधिक मस्तिष्क शक्ति और बीसगुना बाहुबल); दशानन; राम-कथा का मुख्य खल पात्र, परंपरा के अनुसार लंका के एक राजा का नाम जो सीता को उठा ले गया था

विशेषण

  • जो दूसरों को रुलाता हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

راوَن

(ہندو) روایت کے مُطابق لنکا کے ایک راجہ کا نام جو سیتا کو اُٹھا لے گیا تھا

راوَن بَچَّہ

(مجازاً) متکبر ، مغرور .

راوَنْدِیَہ

ایک نہایت غالی فرقہ جس کے عقائد مسلمانوں کی نظر میں انتہائی گمراہ کن ہیں

راوَنی

(کاشت کاری) کھیت میں ہل چلانے اور پٹرا یا سہاگہ پھیرنے کے بعد زمیں کو نرم کرنا.

راوَن سینا

راون کی فوج جس کا لباس سیاہ تھا

راوَنْتا

ایک طرح کا باجا، قدیم روایات کے مطابق اس کا موجد لنکا کا راجا راون تھا

راوَنْتی

(سیف بازی) تلوار چلانے کا فن، شمشیر زنی

راوَنْد

اصفہان کے قریب ایک شہر، کاشان کے قریب کا ایک گاؤں، ایک پودے کا نام

راوَنْت

(سیف بازی) سیف بازی کا ماہر استاد

راوَن کا راوَن

(مجازاً) لمبے چوڑے قد کاٹھ والا (شخص).

راوَن کی چھے

(ہندو) دُعائے بد ، راون کی شکست ہو .

راوَنْدِ چینی

(طب) چین کا راوند ، ایک دیسی دوا.

راوَنْدِ خُراسانی

(طب) خُراسان کا راوند یا روند .

رَاوَن کی سینا

Ravan's army, band of marauders and robbers

رَعُونَت

غرور، گھمنڈ، ناز، اکڑ

رَہونج

سارس کی طرح کا اون٘چے قد کا پرند جو دریا یا جھیل میں رہتا ہے.

رُعُونَت

غرور، گھمنڈ، ناز، اکڑ

رَعُونَت آمیز

غرور بھرا، متکبرانہ

مَرا راوَن، فَضِیحَت ہو

ظالم مر کر بھی ذلیل ہوتا ہے، ظالم ذلیل ہو کر مرتا ہے

رُعُونَت پَسَنْد

अहंकारी, अभि- मानी, घमंडी।

گربھ کرتے راون ہارے

غرور کرنے والا آخر میں ذلیل ہوتا ہے

پَر ناری پَینی چُھری کوئی مَت لاؤ سَنگ، دَسوں سِیْس راونَ کے ڈھائے گئے اس ناری کے سَنگ

غیر عورت کے ساتھ کوئی تعلق نہیں رکھنا چاہیے، راون نے دس سر اسی وجہ سے گن٘وائے

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راوَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

راوَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone