تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَباوَن" کے متعقلہ نتائج

چَباوَن

(کاشتکاری) اناج کا تیاری پرآیا ہوا دانہ جو ابھرکر خشکی پرآجائے اور کھانے کے لائق ہو

چَباوْنا

رک : چبانا.

چُبْھنا

جسم میں ایک نوکدار شے کا بھکنا یا کھال میں گڑنا، کسی نوکیلی شے کا داخل ہونا، کسی شے کا رگڑ سے جسم کو متاثر کرنا، گھسنا

چُبھَن

جسم میں کسی نوکدار چیز کے بھونکے جانے گڑنے یا پھوڑے پھنسی کی وجہ سے پیدا ہونے والا درد، کھٹک، تپک

چُبھونا

داخل کرنا، گھسانا، بھونکنا، پیوست کرنا

چَٹاوَن

चटाने की क्रिया या भाव।

چَلاوَن

چالان، چلان

چَبانا

دانتوں سے کچلنا، دان٘توں میں دبا کر پیسنا

چابْنا

دانتوں سے کوئی سخت چیز کھاتے ہوئے دبانا، چبانا

چُبونا

رک : چبھونا.

چُبانا

کسی نوک دار چیز کو جسم میں گڑانا، چبھونا، بھونکنا

چَبْنا

چبایا جانا، کسی چیز کا دانتوں سے کچلنا یا پسنا، چبانا کا لازم

چَبْنی

چبانے کے لائق، جو چبائی جا سکے، جس کے چبانے کی ضرورت ہو

چوبانی

رک : چوپانی .

چَھبْنا

لیپنا، پوتنا، درست کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَباوَن کے معانیدیکھیے

چَباوَن

chabaavan•चबावन

وزن : 122

موضوعات: شکار کاشتکاری

  • Roman
  • Urdu

چَباوَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کاشتکاری) اناج کا تیاری پرآیا ہوا دانہ جو ابھرکر خشکی پرآجائے اور کھانے کے لائق ہو

Urdu meaning of chabaavan

  • Roman
  • Urdu

  • (kaashatkaarii) anaaj ka taiyyaarii paraayaa hu.a daana jo ubharkar Khushkii par aa jaaye aur khaane ke laayaq ho

English meaning of chabaavan

Noun, Feminine

  • any ripe seed or grain that is chewed

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَباوَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَباوَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone