تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَلاوَن" کے متعقلہ نتائج

جَلاوَن

جلانے کی لکڑی وغیرہ، ہیمہ، ہیزم، سوختی، ایندھن

جَلاوَنی

رک : جَلاون

جَلاوْنا

رک : جلانا ۔

جِلاوَنا

رک : جلانا ۔

جُلاہَن

جلایا (رک) کی تا نیث

جَلْنے

جلنا (رک) کی مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل ۔

جَلنا

روشن ہونا، آگ لگنا

جَلانا

آگ لگانا، سوختہ کرنا

جھیلْنا

گھوڑی کی سویّوں کو انٗگلی اس طرح الگ کر کے چارپائی یا کسی دوسری چیز پر ڈالنا کہ وہ آپس میں مل نہ جائیں

جھیلنی

(سناری) ایک قسم کا لڑی دار زیور جو کان کے زیور کے بوجھ سہارنے کے واسطے سر کے بالوں میں اٹکا لیتے ہیں یہ مثلنی شکل کا ہوتا ہے

جھولْنا

ادھرادھرحرکت دینا، جھلنا (پنکھا وغیرہ) بلانا، جھکولنا (پانی وغیرہ کا)

جالْنا

آگ لگانا، سوختہ کرنا

جَلَن

سوزش، تپش

جَولانی

(عموماََ گھوڑے کی) رفتار میں تیزی، پھرتی، تیزروی، دوڑ

جَلاٹَن

सफ़ेद रंग की चील या कंक नामक पक्षी

اردو، انگلش اور ہندی میں جَلاوَن کے معانیدیکھیے

جَلاوَن

jalaavan•जलावन

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

جَلاوَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جلانے کی لکڑی وغیرہ، ہیمہ، ہیزم، سوختی، ایندھن
  • کسی چیز کا وہ جز جو آگ میں اس کے تپائے، گلائے یا جلائے وغیرہ سے جل جاتا ہے، جلتا
  • کسی شے کا وہ جز جو جل کر تباہ یا فنا ہو جائے

Urdu meaning of jalaavan

  • Roman
  • Urdu

  • jalaane kii lakk.Dii vaGaira, hema, haizum, suukhtii, i.indhan
  • kisii chiiz ka vo juz jo aag me.n is ke tapaaye, galaa.e ya jalaa.e vaGaira se jal jaataa hai, jultaa
  • kisii shaiy ka vo juz jo jal kar tabaah ya fan ho jaaye

English meaning of jalaavan

Noun, Masculine

  • fire-wood, fuel
  • the burning part of anything, combustible
  • the part of something that has been deformed or destroyed due to burning

जलावन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लकड़े, कंड़े आदि जो जलाने के काम में आते हैं, जलाने की वस्तुएँ, ईंधन
  • किसी वस्तु का वह अंश जो आग में उसके तपाए, जलाए या गलाए जाने पर जल जाता है, जलता
  • किसी वस्तु का वह अंश जो जलकर विकृत या नष्ट हो गया हो

جَلاوَن کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَلاوَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَلاوَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone