تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راوَنْتا" کے متعقلہ نتائج

راوَنْتا

ایک طرح کا باجا، قدیم روایات کے مطابق اس کا موجد لنکا کا راجا راون تھا

راوَنْتی

(سیف بازی) تلوار چلانے کا فن، شمشیر زنی

راوَنْت

(سیف بازی) سیف بازی کا ماہر استاد

رَعُونَت

غرور، گھمنڈ، ناز، اکڑ

رُعُونَت

رَعُونَت آمیز

غرور بھرا، متکبرانہ

رَواناتی

رک : روان (۲).

رَنتھی

ارتھی

رینوْتی

ایک قسم کا درخت نیز اس کا خوشبودار پُھول.

رُعُونَت پَسَنْد

अहंकारी, अभि- मानी, घमंडी।

رونت

موٹی روٹی، روٹ ، اُدھر سے سُوکھی لکڑیاں جمع کرکے روغنی رون٘ت سین٘ک کر اور اُون٘ٹ کے کباب بھی خُوب نمکین بُھونے .

رَوانات

رک : روان (۲) جس کی یہ جمع ہے.

رَونتھ

جُگالی ، جُگالی کرنے کا عمل

رانوَت

رک : راوت.

رَوانِیَّت

رک : روان (۳).

اردو، انگلش اور ہندی میں راوَنْتا کے معانیدیکھیے

راوَنْتا

raavantaa•रावन्ता

  • Roman
  • Urdu

راوَنْتا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک طرح کا باجا، قدیم روایات کے مطابق اس کا موجد لنکا کا راجا راون تھا

Urdu meaning of raavantaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek tarah ka baajaa, qadiim ravaayaat ke mutaabiq is ka muujid lankaa ka raajaa raavaN tha

रावन्ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक ढंग का बाजा अर्थात वाद्ययंत्र, प्राचीन परंपराओं के अनुसार उसका अविष्कारक लंका का राजा रावण था

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راوَنْتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

راوَنْتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone