تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راچْنا" کے متعقلہ نتائج

راچْنا

عاشق ہونا ، محبت میں گرفتار ہونا ، بہت اُلفت ہونا

رَچْنا

جگہ ، مقام ، ٹھکانا .

روچْنا

(ہندو) ایک رسم، جس میں کسی تقریب میں ماتھے پر تِلک لگاتے اور چاول اتارتے ہیں

رَچانا

بنانا، مرتب یا تیار کرنا

رَہْنا

(عارضی طور پر) قیام کرنا ، ٹھہرنا.

راسْنا

چھوئی موئی، لاجونتی کا پودا، ایک قسم کی خوشبو

راہْنا

نوکدار چھینی سے (سل وغیرہ کے) پتھر میں ہلکے ہلکے دانت یا دندانے سے ڈالبا یا ریکھیں (ریخیں) ڈالنا (تاکہ خوب پیس سکے) یا ایسا کھردار کردینا کہ جیسے چیچک رو کا چہرہ ہوتا ہے، چھیدنا، ریکھنا

راتْنا

سخت جوش آنا

رانْنا

رک : ران٘دنا.

رابْنا

مشقت میں ڈالنا ، سخت کام لینا (ایسے موقع پر مستعمل جب مالک اپنے غلام یا ملازم سے بہت زیادہ کام لے)

راجْنا

راجا، بادشاہ

رالْنا

مِلانا آمیختہ کرنا .

رَچْھنا

رکشنا ، رکھنا .

رَچْنا لَگْنا

بھیڑ ہونا ، مجمع ہونا ، خلقت کا جمع ہوجانا .

رَچْنا بَسْنا

settle down or get accustomed (to a new environment)

اردو، انگلش اور ہندی میں راچْنا کے معانیدیکھیے

راچْنا

raachnaa•राचना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

راچْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • عاشق ہونا ، محبت میں گرفتار ہونا ، بہت اُلفت ہونا

Urdu meaning of raachnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aashiq honaa, muhabbat me.n giraftaar honaa, bahut ulafat honaa

English meaning of raachnaa

Intransitive verb

  • to love, to affair, to get involve in affair
  • to construct, to make
  • to be attached
  • to be engrossed, to be happy
  • tinted
  • gracing the occasion

राचना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • प्यार करना, आशिक़ होना, मुहब्बत में गिरफ़्तार होना
  • निर्माण करना, बनाना
  • अनुरक्त होना
  • लीन या मग्न होना, प्रसन्न होना
  • रँगा हुआ
  • शोभा देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راچْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

راچْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone