تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رالْنا" کے متعقلہ نتائج

رالْنا

مِلانا آمیختہ کرنا .

رُلْنا

اُوپراُوپر سے رول کر الگ کِیا جانا، رولا جانا، بھٹک کر صاف کِیا جانا

ریلْنا

دور تک ڈھکیلنا، دھکّا دے کر ہٹاتے چلے جانا

رولْنا

اِکھٹا کرنا بکثرت حاصل کرنا ، سمیٹنا .

رَلْنا

آمیز ہونا ، مِلنا ، گڈمڈ ہونا ، یک جان دو قالب ہونا .

رِلْنا

دیوار کا اپنی جگہ چھوڑ دینا ، ڈاڑھے سے الگ ہوجانا .

رُلانا

رونا کا متعدی

رَہْنا

(عارضی طور پر) قیام کرنا ، ٹھہرنا.

راسْنا

چھوئی موئی، لاجونتی کا پودا، ایک قسم کی خوشبو

راہْنا

نوکدار چھینی سے (سل وغیرہ کے) پتھر میں ہلکے ہلکے دانت یا دندانے سے ڈالبا یا ریکھیں (ریخیں) ڈالنا (تاکہ خوب پیس سکے) یا ایسا کھردار کردینا کہ جیسے چیچک رو کا چہرہ ہوتا ہے، چھیدنا، ریکھنا

راتْنا

سخت جوش آنا

رانْنا

رک : ران٘دنا.

رابْنا

مشقت میں ڈالنا ، سخت کام لینا (ایسے موقع پر مستعمل جب مالک اپنے غلام یا ملازم سے بہت زیادہ کام لے)

راجْنا

راجا، بادشاہ

راچْنا

عاشق ہونا ، محبت میں گرفتار ہونا ، بہت اُلفت ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں رالْنا کے معانیدیکھیے

رالْنا

raalnaa•रालना

  • Roman
  • Urdu

رالْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • مِلانا آمیختہ کرنا .

فعل متعدی

  • چرخے کی مال پر رال (ایک نباتاتی شے) چڑھانا یا رال سے مان٘جھنا تاکہ اس میں ایک قِسم کا کُھردراپن پیدا ہو جائے اور تکلے پر پِھلسے نہیں.

Urdu meaning of raalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • milaana aameKhtaa karnaa
  • charkhe kii maal par raal (ek nabaataatii shaiy) cha.Dhaanaa ya raal se maanjhnaa taaki is me.n ek kism ka khuradraapan paida ho jaaye aur takle par false nahii.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone