تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رابْنا" کے متعقلہ نتائج

رابْنا

مشقت میں ڈالنا ، سخت کام لینا (ایسے موقع پر مستعمل جب مالک اپنے غلام یا ملازم سے بہت زیادہ کام لے)

رَبَّنا

اے ہمارے پروردگار، ہمارے رب

رَبانا

چھوٹی دف جس کے کناروں میں کُھنگھرو ہوتے ہیں

راہِبانَہ

راہب کے مانند، راہب کی طرح، خانقاہی

رابَن

راون کا مخرب

رُہْبان

رومن کیتھولک کلیسا کا پادری، نصاریٰ کا پیشوا

رَہْنا

(عارضی طور پر) قیام کرنا ، ٹھہرنا.

راسْنا

چھوئی موئی، لاجونتی کا پودا، ایک قسم کی خوشبو

راہْنا

نوکدار چھینی سے (سل وغیرہ کے) پتھر میں ہلکے ہلکے دانت یا دندانے سے ڈالبا یا ریکھیں (ریخیں) ڈالنا (تاکہ خوب پیس سکے) یا ایسا کھردار کردینا کہ جیسے چیچک رو کا چہرہ ہوتا ہے، چھیدنا، ریکھنا

راتْنا

سخت جوش آنا

رانْنا

رک : ران٘دنا.

راجْنا

راجا، بادشاہ

رالْنا

مِلانا آمیختہ کرنا .

راچْنا

عاشق ہونا ، محبت میں گرفتار ہونا ، بہت اُلفت ہونا

رابطَہ

ملانے یا منسلک کرنے یا وابستہ کرنے والی چیز

اردو، انگلش اور ہندی میں رابْنا کے معانیدیکھیے

رابْنا

raabnaa•राबना

  • Roman
  • Urdu

رابْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • مشقت میں ڈالنا ، سخت کام لینا (ایسے موقع پر مستعمل جب مالک اپنے غلام یا ملازم سے بہت زیادہ کام لے)

Urdu meaning of raabnaa

  • Roman
  • Urdu

  • mashaqqat me.n Daalnaa, saKht kaam lenaa (a.ise mauqaa par mustaamal jab maalik apne Gulaam ya mulaazim se bahut zyaadaa kaam le

राबना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • परेशानी में डालना, कठिन काम लेना (ऐसे अवसर पर प्रयुक्त जब मालिक अपने ग़ुलाम या नौकर से बहुत ज़्यादा काम ले

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رابْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رابْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone