تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رابَن" کے متعقلہ نتائج

رابَن

راون کا مخرب

رابْنا

مشقت میں ڈالنا ، سخت کام لینا (ایسے موقع پر مستعمل جب مالک اپنے غلام یا ملازم سے بہت زیادہ کام لے)

رُہْبان

رومن کیتھولک کلیسا کا پادری، نصاریٰ کا پیشوا

رَہْبَر

رہنما، رستہ دکھانے والا، رہنْمائی کرنے والا

راوَن

(ہندو) روایت کے مُطابق لنکا کے ایک راجہ کا نام جو سیتا کو اُٹھا لے گیا تھا

رابِع

چوتھا، چہارم

رابا

(ٹھگی) تاگا ، ڈوری .

رابُو

موسم بہارکا ایک خوشبودار پھول

راجَن

۱. بادشاہ ، والی ریاست .

رامَن

رک : رام ، وہ رام رحیم یا رامن اور رحمٰن میں کوئی فرق نہیں کرتے تھے .

راسَن

یہ ایک جڑ ہے خوشبودار یاقوتی، رن٘گ مائل بہ سبزی و تیز و تلخ مزہ اس کا پوست سیاہی مائل ہوتا ہے اور بہت سے ریشے اور تار لگے ہوتے ہیں، اس کے پیڑ کی ساق دراز ہوتی ہے اُس میں ڈالیاں ہوتی ہیں، پتّے چوڑے اور بڑے ہوتے ہیں. پھول میں تھوڑا سا نیلاپن ہوتا ہے اور بیج سفیدی کی طرف مائل ہوتے ہیں، یہ دوا کے طور پر استعمال کی جاتی ہے

رَہْبانی

راہب سے متعلق ، نصاریٰ کے عابدوں کا طریقۂ پرہیزگاری.

رِبن کا کام

(کڑھت) پتلے اور موٹے رنگین و سفید ربن سے بیل بوٹے بانا

روبینَہ

ٹونٹی ، پانی نکالنے کی ٹونٹی.

ربّانی

رب کی طرف منسوب، خُدا سے تعلق رکھنے والا امر یا شخص، الوہی

اردو، انگلش اور ہندی میں رابَن کے معانیدیکھیے

رابَن

raaban•राबन

اصل: سنسکرت

وزن : 22

دیکھیے: راوَن

  • Roman
  • Urdu

رابَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • راون کا مخرب

Urdu meaning of raaban

  • Roman
  • Urdu

  • raavaN ka muKharrib

English meaning of raaban

Noun, Masculine

  • Ravana

राबन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रावण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رابَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

رابَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone