تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِحْتِساباً" کے متعقلہ نتائج

اِحْتِساباً

احتساب کی غرض سے، احتساب کے لیے

اِحْتِساب

حساب کتاب، شمار، گنتی

اِحْتِسابی

بازار کا وہ منشی یا محرر جس کا کام اناج اور دیگر بازاری اشیاء و اجناس کے وزن، پیمائش، خوبی اور قیمت وغیرہ کا معائنہ کرنا اور ان کو منظم کرنا ہوتا ہے

اِحْتِسابِ عَمَل

کام کرنے کی جوابدہی، احساس جوابدہی کے ساتھ کام کرنا

خود اِحْتِسابی

اپنے اعمال کا جائزہ، اپنی کمزوریوں پر نظر رکھنا، خود تشخیص

مَحْکَمَۂ اِحْتِساب

محاسبہ کرنے کاکام انجام دینے والا محکمہ یا شعبہ ؛ تحقیقات یا بازپرس کرنے والا ادارہ

اِکْتِسابی

اکتساب سے منسوب، محنت یا تدبیر سے حاصل کی ہوئی یا کیے جانے کے قابل چیز، وہبی یا فطری کی ضد

اِحْتِساسی

احتساس (رک) سے منسوب .

اِنْتِسابی

انتساب سے منسوب، تعلقاتی، رشتہ ناطہ داری

اِحْتِبا

پیٹھ اور پنڈلیوں کو کپڑے میں لپیٹ کر بیٹھنے کی صورت حال، اکڑوں بیٹھ کر پنڈلیوں اور کمر کو ایک ساتھ کپڑے میں لپیٹ لینے کا عمل

اِتِّساع

وسعت، پھیلاو، پھیل جانا

اِنْتِساب

(ما قبل اسم کے مفہوم سے) نسبت رکھنے والا

اِحْتِیاطاً

متوجہ ہو کر، زور دے کر‏، كامل غور و فكر كے بعد

احتراماً

احترام و تعظیم کے ساتھ، تعظیماً

اِکْتِساب

کمائی، کمانا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِحْتِساباً کے معانیدیکھیے

اِحْتِساباً

ihtisaaban•इहतिसाबन

اصل: عربی

وزن : 2122

اشتقاق: حَسِبَ

  • Roman
  • Urdu

اِحْتِساباً کے اردو معانی

فعل متعلق

  • احتساب کی غرض سے، احتساب کے لیے

Urdu meaning of ihtisaaban

  • Roman
  • Urdu

  • ehtisaab (ruk) kii Garaz se, ehtisaab ke li.e

इहतिसाबन के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • जाँच-पड़ताल की ग़रज़ से, जायज़ा के लिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِحْتِساباً)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِحْتِساباً

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone