تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَہْبانی" کے متعقلہ نتائج

رَہْبانی

راہب سے متعلق ، نصاریٰ کے عابدوں کا طریقۂ پرہیزگاری.

رَہبانِیَت

راہبوں کا طریق زندگی ، راہب ہونے کی حالت

رَہبانِیَّت

قندیل رہبانی

paper lamp, candle of guidance

ربّانی

رب کی طرف منسوب، خُدا سے تعلق رکھنے والا امر یا شخص، الوہی

رُہْبان

رومن کیتھولک کلیسا کا پادری، نصاریٰ کا پیشوا

راہِبانَہ

راہب کے مانند، راہب کی طرح، خانقاہی

رابْنا

مشقت میں ڈالنا ، سخت کام لینا (ایسے موقع پر مستعمل جب مالک اپنے غلام یا ملازم سے بہت زیادہ کام لے)

رابِعی

(ارضیات) چارگوشہ ؛ نزدیک ترین یا آخری زمانے کے متعلق

راہِباں

راہب (رک) کی جمع.

رَبْنی

گھوڑے کے دان٘توں کی سیاہی کا نام جو اس کے جوان ہونے تک رہتی ہے ہندی میں اس سیاہی کو مجن کہتے ہیں.

رَبانا

چھوٹی دف جس کے کناروں میں کُھنگھرو ہوتے ہیں

روبینَہ

ٹونٹی ، پانی نکالنے کی ٹونٹی.

رَبَّنا

اے ہمارے پروردگار، ہمارے رب

رابَن

راون کا مخرب

اردو، انگلش اور ہندی میں رَہْبانی کے معانیدیکھیے

رَہْبانی

rahbaanii•रहबानी

  • Roman
  • Urdu

رَہْبانی کے اردو معانی

صفت

  • راہب سے متعلق ، نصاریٰ کے عابدوں کا طریقۂ پرہیزگاری.

Urdu meaning of rahbaanii

  • Roman
  • Urdu

  • raahib se mutaalliq, nasaara ke aabido.n ka tariiqa-e-parhezgaarii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَہْبانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَہْبانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone