تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قُطْب" کے متعقلہ نتائج
- انگلش
- ہندی
- اردو
- مترادفات
- مرکب الفاظ
- مزید ▾
اردو، انگلش اور ہندی میں قُطْب کے معانیدیکھیے
قُطْب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ ولی اللہ جس پر دنیا کے انتظام اور نگہبانی کا مدار ہو ، بہت بلند پایہ ولی ، خدا رسیدہ بزرگ ، اولیا اللہ کا ایک مرتبہ.
- افضل ، برگزیدہ .
- (برقیات) برقی خانہ.
- (جغرافیہ) محورِ زمین کا شمالی اور جنوبی سِرا ، زمین کے دونوں سِرے.
- (حیاتیات) کسی کرّوی یا بیضاوی عضو کے محور کا سِرا.
- (ہندسہ) کسی کرّے کے ان دو نقطوں میں سے کوئی ایک نقطہ جن پر کوئی دائرہ اس کرّے کو قطع کرتا ہے.
- بیٹری کے سِل کے منفی یا مثبت سرے.
- قوم کا سردار یا سالار جس پر کسی کام کا مدار ہو.
- مقناطیس کے دو متقابل سرے جو مقناطیسی قوت کے مرکز ہوتے ہیں.
- وہ ستارہ جو قطب شمالی کی طرف زمین کے محور کے سرے پر ہے اس لیے یہ حرکت کرتا ہوا معلوم نہیں ہوتا ، قطب تارا.
- وہ کیلی جس پر چکی گھومتی ہے.
شعر
ہر درد نیں جیوں قطب مجھے دیکھ کے ثابت
قربان مرے گرد ہو گردوں نے کہا بس
Urdu meaning of qutub
- Roman
- Urdu
English meaning of qutub
Noun, Masculine
- pole either North or South Pole, axis, polar star, pivot
- the highest rank of a Sufi, a very pious fellow, the axle round which a wheel turns
क़ुतुब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पृथ्वी का धुरा, ध्रुव, एक तारा जो अपने स्थान पर स्थिर रहता है, ध्रुव तारा, एक प्रकार के मुसलमान ऋषि जिनके सिपुर्द कोई बड़ा इलाक़ा होता है।
- = कुतुब
- ध्रुव, धुरी, धरती के दोनों सिरे, पोल
قُطْب کے مترادفات
قُطْب کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
قُطْب اَز نَہ جٌنْبَد
(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل (اس شخص کے لیے مستعمل ہے جو اپنے مقام سے نہ ہٹتا ہو یا کم حرکت کرتا ہو.
قُطْب اَقْطاب
(تصوّف) وہ اولیا جو عالم میں محل نگاہِ حق ہوتے ہیں اور ہر زمانے میں ان میں کا ایک موجود رہتا ہے اور دنیا کے کاروبار کی نگرانی و نگہانی کرتا ہے.
قُطْب مِینار
ایک مینار جو قطب الدین ایبک نے پرانی دلی میں جسے آج کل مہرولی کہتے ہیں مسجد قبۃ الاسلام کے لیے بنوایا تھا یہ سرخ پتھر کا ہے، اس مینار کا اسلوب تعمیر اس کی نقاشی اور خطاطی اور اس کی عظمت اس کے خالص اسلامی ہونے کے شاہد ہیں، اس کا نام حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کاکی کے مقدس نام پر رکھا گیا، مجازاً: بلند مینار
قُطْبی بِلّی
چھوٹا سا خاکستری رن٘گ کا نیولے کی قسم کا بدبودار ایک گوشت خوار چوپایہ جو عموماً یورپ میں پایا جاتا ہے.
قُطْبِ شُمالی
اُتَؔر تارا جو بحر منجمد شمالی پر واقع ہے نیز زمین کے محور کا وہ سرا جو شمال کی طرف واقع ہے، علاوہ ازیں بحرِ منجمد شمالی کا علاقہ، زمین کا انتہائی شمالی علاقہ جو برفستان ہے اور جہاں 6 ماہ دن اور 6 ماہ کی رات ہوتی ہے
قَطْب تارا
وہ روشن تارا جو شمال کی طرف نظر آتا ہے ، اس کی وجہ سے سمت کی شناخت میں مسافروں اور جہازرانوں کو مدد ملتی ہے.
قَطْبِ سَماوی
آسمان کا مور یا وہ نقطہ جس کے گرد ان ستاروں اور ان اجرام کی یومیہ گردش ہوتی ہے جو نسبتاً اتنا چھوٹا دور بناتے ہیں کہ افق تک کبھی نہیں پہنچتے
قَطْب کے پَراٹھے
دہلی میں برسات کے موسم میں پھول والوں کی طرف سے خواجہ قطب الدین بختیار کاکی رحمۃاللہ علیہ کے مزار پر میلہ ہوتا تھا اور ان کی نذر نیاز کے لیے پراٹھے پکائے جاتے تھے جو ایک رسم کے طور پر دولھا والوں کی طرف سے دولھن والوں کو بھی بھیجے جاتے.
قَطْب اَز جا نَمی
(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل (اس شخص کے لیے مستعمل ہے جو اپنے مقام سے نہ ہٹتا ہو یا کم حرکت کرتا ہو.
قَطْب صاحَب کی لاٹ
لوہے کی لاٹھ جو مہرولی (پرانی دہلی) میں قطب مینار کے پاس گڑی ہوئی ہے، یہ کسی راجہ نے بنوا کر اپنی یاد گار گاڑی تھی
نَباتاتی قُطب
(حیوانیات) بیضے کا نچلا زردی مائل سفید حصہ جس میں زردی جمع ہوتی ہے (انگ : Vegetative Pole) ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
gulistaa.n
गुलिस्ताँ
.گُلِسْتاں
flower garden, rose garden, flower bed
[ Gulistan mein tarah tarah ke phul khilte hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sitaa.ish
सिताइश
.سِتائِش
eulogy, laudation, praise
[ Ai bahri mamalik aur unke bashindon tum zamin par sar-ta-sar usi (God) ki sataaish karo ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
guldasta
गुलदस्ता
.گُلْدَسْتَہ
bouquet, bunch of flowers
[ Sadr-e-mushaera ne maujud sabhi sho'ara ko guldasta pesh kar unki izzat-afzaai ki ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qamar
क़मर
.قَمَر
the moon (especially from the third night to the end of month)
[ Urdu shaeri ki istilah (term) mein mahbub ko qamar se bhi tashbih di jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tazkira
तज़्किरा
.تَذْکِرَہ
memory, remembrance
[ Khaqani aur Anwari, Sauda aur Zauq ke naam aapne qasiide ke tazkire mein sune hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sipaahii
सिपाही
.سِپاہی
constable, general police officer
[ Kuchh sipahi nigahbani minar par hoshiyari se khade hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maa'shuuq
मा'शूक़
.مَعْشُوق
beloved, sweetheart
[ Mashuq ki sahar-afrin (Charmed) surat dekh kar ashiq farefta ho gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kahkashaa.n
कहकशाँ
.کَہْکَشاں
galaxy, milky way
[ Logon ne sayyar-gaah (Planetarium) mein kahkashan ka dilkash nazara dekha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
nisf
निस्फ़
.نِصف
half
[ Kamod raat ke pahle nisf pahar mein gaya jata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shabistaa.n
शबिस्ताँ
.شَبِستاں
bed-chamber, bedroom for king
[ Us samaj par tashaddud is qadr hua ki ye jo ladki byaah kar le aate pahle unke shabistan-e-aish mein jati ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (قُطْب)
قُطْب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔
