تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُطْبَین" کے متعقلہ نتائج

قُطْبَین

دونوں قطب یعنی قطب شمالی اور قطب جنوبی، کسی جسم کے دو مقابل سرے، متضاد سرے، اضداد

قُطْبَینی

قطبین سے منسوب، قطبین کا، دونوں قطب یعنی قطب شمالی اور قطبِ جنوبی سے متعلق

قُطْبی

قطب جنوبی یا قطب شمالی کا

قُرْبَین

رک : قربِ فرائض اور قرب نوافل.

قُطْبِیَت

(کیمیا) مثبت یا منفی برقی کیفیت ، برقی بار.

کِراماً کاتِبِین

وہ فرشتے جو مسلمانوں کے عقیدے کے مطابق ہر آدمی کے ساتھ دائیں بائیں تعینات ہیں اور اس کی نیکیاں اور برائیاں لکھتے رہتے ہیں

کِرامٌ کاتِبِین

رک: کراماً کاتبین.

قُرْبان

جو کسی اچھے مقصد کے معنی خیز نتیجہ کے لیے قربان ہو جائے، نثار، فدا

قُرْبیٰ

نزدیکی، خویشی، رشتہ داری

قَطْعِی

قطع کرنے والا یعنی دلیل و حجت کا قاطع، آخری، ناطق، حتمی، فیصلہ کن

قَطِیع

جدائی

قِبْطی

مصرکا قدیم باشندہ

دو قُطْبی

دوجانبی ، دوہرا .

قُطْبی رِیچھ

نہایت سرد برفانی اور قطبی علاقوں سے تعلق رکھنے والا سفید ریچھ

قَلْبی

دلی، دل كا، دل سے متعلق

اردو، انگلش اور ہندی میں قُطْبَین کے معانیدیکھیے

قُطْبَین

qutbain•क़ुत्बैन

اصل: عربی

وزن : 221

واحد: قُطْب

موضوعات: جغرافیہ

اشتقاق: قَطَبَ

  • Roman
  • Urdu

قُطْبَین کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • دونوں قطب یعنی قطب شمالی اور قطب جنوبی، کسی جسم کے دو مقابل سرے، متضاد سرے، اضداد

شعر

Urdu meaning of qutbain

  • Roman
  • Urdu

  • dono.n qutub yaanii qutab-e-shimaalii aur qutab-e-junuubii, kisii jism ke do muqaabil sire, mutazaad sire, azdaad

English meaning of qutbain

Noun, Masculine, Plural

  • the two poles, North Pole and South Pole

क़ुत्बैन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • उतरी और दक्षिणी दोनों ध्रुव, दोनों ध्रुव, किसी शरीर के दोनों दिशा के अंग

قُطْبَین کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُطْبَین)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُطْبَین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone