تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُطْبِ شُمالی" کے متعقلہ نتائج

قُطْبِ شُمالی

اُتَؔر تارا جو بحر منجمد شمالی پر واقع ہے نیز زمین کے محور کا وہ سرا جو شمال کی طرف واقع ہے، علاوہ ازیں بحرِ منجمد شمالی کا علاقہ، زمین کا انتہائی شمالی علاقہ جو برفستان ہے اور جہاں 6 ماہ دن اور 6 ماہ کی رات ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں قُطْبِ شُمالی کے معانیدیکھیے

قُطْبِ شُمالی

qutub-e-shumaaliiक़ुतुब-ए-शुमाली

اصل: عربی

وزن : 112122

قُطْبِ شُمالی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اُتر تارا جو بحر منجمد شمالی پر واقع ہے نیز زمین کے محور کا وہ سرا جو اُتر کی طرف واقع ہے، علاوہ ازیں بحرِ منجمد شمالی کا علاقہ، زمین کا انتہائی شمالی علاقہ جو برفستان ہے اور جہاں 6 ماہ دن اور 6 ماہ کی رات ہوتی ہے

Urdu meaning of qutub-e-shumaalii

  • Roman
  • Urdu

English meaning of qutub-e-shumaalii

Noun, Masculine

  • The Arctic or North Pole

क़ुतुब-ए-शुमाली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उत्तरी ध्रुव, पृथ्वी का सबसे सुदूर उत्तरी बिन्दु है यह वह बिन्दु है जहाँ पर पृथ्वी की धुरी घूमती है, आर्कटिक महासागर, यहाँ अत्यधिक ठंड पड़ती है 6 महीने की रात और 6 महीने का दिन होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قُطْبِ شُمالی

اُتَؔر تارا جو بحر منجمد شمالی پر واقع ہے نیز زمین کے محور کا وہ سرا جو شمال کی طرف واقع ہے، علاوہ ازیں بحرِ منجمد شمالی کا علاقہ، زمین کا انتہائی شمالی علاقہ جو برفستان ہے اور جہاں 6 ماہ دن اور 6 ماہ کی رات ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُطْبِ شُمالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُطْبِ شُمالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone