تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُطْب" کے متعقلہ نتائج

قُطْب

وہ کیلی جس پر چکی گھومتی ہے

قُطْب سِتارَہ

رک : قطب تارا.

قُطْب اَز نَہ جٌنْبَد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل (اس شخص کے لیے مستعمل ہے جو اپنے مقام سے نہ ہٹتا ہو یا کم حرکت کرتا ہو.

قُطْبی

قطب جنوبی یا قطب شمالی کا

قُطْبَین

دونوں قطب یعنی قطب شمالی اور قطب جنوبی، کسی جسم کے دو مقابل سرے، متضاد سرے، اضداد

قُطْبِیَت

(کیمیا) مثبت یا منفی برقی کیفیت ، برقی بار.

قُطْبَینی

قطبین سے منسوب، قطبین کا، دونوں قطب یعنی قطب شمالی اور قطبِ جنوبی سے متعلق

قُطْب نُما

قطب کی سمت معلوم کرنے کا آلہ، جس سے سمت معلوم کرنے کے لیے اسمتعال کیا جاتا ہے، کمپاس

قُطْبی سِتارَہ

رک : قطب ستارہ.

قُطْب اَقْطاب

(تصوّف) وہ اولیا جو عالم میں محل نگاہِ حق ہوتے ہیں اور ہر زمانے میں ان میں کا ایک موجود رہتا ہے اور دنیا کے کاروبار کی نگرانی و نگہانی کرتا ہے.

قُطْب مِینار

ایک مینار جو قطب الدین ایبک نے پرانی دلی میں جسے آج کل مہرولی کہتے ہیں مسجد قبۃ الاسلام کے لیے بنوایا تھا یہ سرخ پتھر کا ہے، اس مینار کا اسلوب تعمیر اس کی نقاشی اور خطاطی اور اس کی عظمت اس کے خالص اسلامی ہونے کے شاہد ہیں، اس کا نام حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کاکی کے مقدس نام پر رکھا گیا، مجازاً: بلند مینار

قُطْبُ الدِّین

the axis of religion

قُطْبی خَط

(ہندسہ) وہ خطِ منحنی جو قطب شمالی یا قطب جنوبی سے ایک مقررہ نسبت رکھتا ہو.

قُطْبی تارا

رک : قطب ستارہ ؛ (مجازاً) شمع ہدایت ، چراغِ راہ.

قُطْبی بِلّی

چھوٹا سا خاکستری رن٘گ کا نیولے کی قسم کا بدبودار ایک گوشت خوار چوپایہ جو عموماً یورپ میں پایا جاتا ہے.

قُطْبی رِیچھ

نہایت سرد برفانی اور قطبی علاقوں سے تعلق رکھنے والا سفید ریچھ

قُطْبی نُمائی

قطب نما کا عمل ، راستہ بتانا ، قطب کی طرف اشارہ کرنا ، رہنمائی.

قُطْبِ شُمالی

اُتَؔر تارا جو بحر منجمد شمالی پر واقع ہے نیز زمین کے محور کا وہ سرا جو شمال کی طرف واقع ہے، علاوہ ازیں بحرِ منجمد شمالی کا علاقہ، زمین کا انتہائی شمالی علاقہ جو برفستان ہے اور جہاں 6 ماہ دن اور 6 ماہ کی رات ہوتی ہے

قُطْبِ جُنُوبی

منطقہ قطب جنوبی، جو بحرِ منجمد جنوبی سے ملا ہوا ہے

قُطْبُ الْاَقْطاب

قطب اقطاب، صوفی کا اعلیٰ درجہ

صَدَفِ قُطْب

مثلث کی صورت کے تین ستارے جو قطب کے پاس ہیں

اِنْخِفاضِ قُطْب

خط استوا کی طرف بڑھتے رہنے پر قطب کا پست اور نیچا نظر آنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں قُطْب کے معانیدیکھیے

قُطْب

qutbक़ुत्ब

نیز : قُطُب

اصل: عربی

جمع: اَقْطاب

موضوعات: حیاتیات جغرافیہ ہندسہ

اشتقاق: قَطَبَ

  • Roman
  • Urdu

قُطْب کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • وہ کیلی جس پر چکی گھومتی ہے
  • افضل، برگزیدہ
  • وہ ستارہ جو قطب شمالی کی طرف زمین کے محور کے سرے پر ہے اس لیے یہ حرکت کرتا ہوا معلوم نہیں ہوتا، قطب تارا
  • (برقیات) برقی خانہ
  • مقناطیس کے دو متقابل سرے جو مقناطیسی قوت کے مرکز ہوتے ہیں
  • (جغرافیہ) محورِ زمین کا شمالی اور جنوبی سِرا، زمین کے دونوں سِرے
  • (حیاتیات) کسی کرّوی یا بیضاوی عضو کے محور کا سِرا
  • بیٹری کے سِل کے منفی یا مثبت سرے
  • (ہندسہ) کسی کرّے کے ان دو نقطوں میں سے کوئی ایک نقطہ جن پر کوئی دائرہ اس کرّے کو قطع کرتا ہے
  • وہ ولی اللہ جس پر دنیا کے انتظام اور نگہبانی کا مدار ہو، بہت بلند پایہ ولی، خدا رسیدہ بزرگ، اولیا اللہ کا ایک مرتبہ
  • قوم کا سردار یا سالار جس پر کسی کام کا مدار ہو

شعر

Urdu meaning of qutb

  • Roman
  • Urdu

  • vo kiilii jis par chakkii ghuumtii hai
  • afzal, barguziidaa
  • vo sitaara jo qutab-e-shimaalii kii taraf zamiin ke mahvar ke sire par hai is li.e ye harkat kartaa hu.a maaluum nahii.n hotaa, qutub taaraa
  • (baraqyaat) barqii Khaanaa
  • maqnaatiis ke do mutaqaabil sire jo maqnaatiisii quvvat ke markaz hote hai.n
  • (juGraafiya) mahvar-e-zamiin ka shumaalii aur junuubii siraa, zamiin ke dono.n sire
  • (hayaatyaat) kisii karvii ya baizaavii uzuu ke mahvar ka siraa
  • baiTrii ke sall ke manfii ya musbat sire
  • (hindsaa) kisii kare ke in do nuqto.n me.n se ko.ii ek nuqta jin par ko.ii daayaraa is kare ko qataa kartaa hai
  • vo valii allaah jis par duniyaa ke intizaam aur nigahbaanii ka madaar ho, bahut baland paaya valii, Khudaa rsiida buzurg, auliyaa allaah ka ek martaba
  • qaum ka sardaar ya saalaar jis par kisii kaam ka madaar ho

English meaning of qutb

Noun, Masculine, Singular

  • the iron spindle of a millstone
  • a centre round which anything revolves
  • an axis
  • the polar star, the north pole
  • the highest rank of a Sufi, a very pious fellow, the axle round which a wheel turns
  • a pivot
  • a title or degree of rank among religious mendicants
  • a prince, lord, chief

क़ुत्ब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • पृथ्वी का धुरा, ध्रुव, एक तारा जो अपने स्थान पर स्थिर रहता है, ध्रुव तारा, एक प्रकार के मुसलमान ऋषि जिनके सिपुर्द कोई बड़ा इलाक़ा होता है
  • ध्रुव, धुरी, धरती के दोनों सिरे, पोल
  • कुतुब
  • (हयातयात) किसी कर्वी या बैज़ावी उज़ू के महवर का सिरा
  • (हिंदसा) किसी करे के इन दो नुक़्तों में से कोई एक नुक़्ता जिन पर कोई दायरा इस करे को क़ता करता है
  • अफ़ज़ल, बर्गुज़ीदा
  • (बरक़यात) बर्क़ी ख़ाना
  • बैट्री के सल्ल के मनफ़ी या मुसबत सिरे
  • मक़नातीस के दो मुतक़ाबिल सिरे जो मक़नातीसी क़ुव्वत के मर्कज़ होते हैं
  • वो कीली जिस पर चक्की घूमती है
  • (जुग़राफ़िया) महवर-ए-ज़मीन का शुमाली और जुनूबी सिरा, ज़मीन के दोनों सिरे
  • क़ौम का सरदार या सालार जिस पर किसी काम का मदार हो
  • वो वली अल्लाह जिस पर दुनिया के इंतिज़ाम और निगहबानी का मदार हो, बहुत बलंद पाया वली, ख़ुदा रसीदा बुज़ुर्ग, औलिया अल्लाह का एक मर्तबा
  • वो सितारा जो क़ुतब-ए-शिमाली की तरफ़ ज़मीन के महवर के सिरे पर है इस लिए ये हरकत करता हुआ मालूम नहीं होता, क़ुतुब तारा

قُطْب کے مترادفات

تمام دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قُطْب

وہ کیلی جس پر چکی گھومتی ہے

قُطْب سِتارَہ

رک : قطب تارا.

قُطْب اَز نَہ جٌنْبَد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل (اس شخص کے لیے مستعمل ہے جو اپنے مقام سے نہ ہٹتا ہو یا کم حرکت کرتا ہو.

قُطْبی

قطب جنوبی یا قطب شمالی کا

قُطْبَین

دونوں قطب یعنی قطب شمالی اور قطب جنوبی، کسی جسم کے دو مقابل سرے، متضاد سرے، اضداد

قُطْبِیَت

(کیمیا) مثبت یا منفی برقی کیفیت ، برقی بار.

قُطْبَینی

قطبین سے منسوب، قطبین کا، دونوں قطب یعنی قطب شمالی اور قطبِ جنوبی سے متعلق

قُطْب نُما

قطب کی سمت معلوم کرنے کا آلہ، جس سے سمت معلوم کرنے کے لیے اسمتعال کیا جاتا ہے، کمپاس

قُطْبی سِتارَہ

رک : قطب ستارہ.

قُطْب اَقْطاب

(تصوّف) وہ اولیا جو عالم میں محل نگاہِ حق ہوتے ہیں اور ہر زمانے میں ان میں کا ایک موجود رہتا ہے اور دنیا کے کاروبار کی نگرانی و نگہانی کرتا ہے.

قُطْب مِینار

ایک مینار جو قطب الدین ایبک نے پرانی دلی میں جسے آج کل مہرولی کہتے ہیں مسجد قبۃ الاسلام کے لیے بنوایا تھا یہ سرخ پتھر کا ہے، اس مینار کا اسلوب تعمیر اس کی نقاشی اور خطاطی اور اس کی عظمت اس کے خالص اسلامی ہونے کے شاہد ہیں، اس کا نام حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کاکی کے مقدس نام پر رکھا گیا، مجازاً: بلند مینار

قُطْبُ الدِّین

the axis of religion

قُطْبی خَط

(ہندسہ) وہ خطِ منحنی جو قطب شمالی یا قطب جنوبی سے ایک مقررہ نسبت رکھتا ہو.

قُطْبی تارا

رک : قطب ستارہ ؛ (مجازاً) شمع ہدایت ، چراغِ راہ.

قُطْبی بِلّی

چھوٹا سا خاکستری رن٘گ کا نیولے کی قسم کا بدبودار ایک گوشت خوار چوپایہ جو عموماً یورپ میں پایا جاتا ہے.

قُطْبی رِیچھ

نہایت سرد برفانی اور قطبی علاقوں سے تعلق رکھنے والا سفید ریچھ

قُطْبی نُمائی

قطب نما کا عمل ، راستہ بتانا ، قطب کی طرف اشارہ کرنا ، رہنمائی.

قُطْبِ شُمالی

اُتَؔر تارا جو بحر منجمد شمالی پر واقع ہے نیز زمین کے محور کا وہ سرا جو شمال کی طرف واقع ہے، علاوہ ازیں بحرِ منجمد شمالی کا علاقہ، زمین کا انتہائی شمالی علاقہ جو برفستان ہے اور جہاں 6 ماہ دن اور 6 ماہ کی رات ہوتی ہے

قُطْبِ جُنُوبی

منطقہ قطب جنوبی، جو بحرِ منجمد جنوبی سے ملا ہوا ہے

قُطْبُ الْاَقْطاب

قطب اقطاب، صوفی کا اعلیٰ درجہ

صَدَفِ قُطْب

مثلث کی صورت کے تین ستارے جو قطب کے پاس ہیں

اِنْخِفاضِ قُطْب

خط استوا کی طرف بڑھتے رہنے پر قطب کا پست اور نیچا نظر آنا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُطْب)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُطْب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone