تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُطب نُما" کے متعقلہ نتائج

قُطْب نُما

قطب کی سمت معلوم کرنے کا آلہ، جس سے سمت معلوم کرنے کے لیے اسمتعال کیا جاتا ہے، کمپاس

قَطْب نُما پَتّا

(باغ بانی) وہ پتّا جس کے بیچ (مرکز) میں ڈن٘ڈی ہوتی ہے جیسے: کنول کا

قَطْب نُمائی

قطب نُما کا عمل ، راستہ بتانا ، قطب کی طرف اشارہ کرنا ، رہنمائی.

اِنْحِرافِ قُطب نُما

وہ زاویہ جو قطب نما کی سوئی شمال کے خط کے ساتھ کسی اثر کی وجہ سے بناتی ہے۔

بَحْری قُطُبْ نُما

ایک خاص قسم کا آلہ جس سے پانی کے سفر میں سمت یا مقام معلوم کیا جاتا ہے.

نُقاطِ قُطُب نُما

(جغرافیہ) سطح ِزمین کے مشرقی اور مغربی کنارے کے وہ فرضی نقطے جن کا تعین سورج کے مقام طلوع اور غروب سے ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں قُطب نُما کے معانیدیکھیے

قُطب نُما

qutub-numaaक़ुतुब-नुमा

اصل: فارسی

وزن : 1212

موضوعات: مجازاً

قُطب نُما کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قطب کی سمت معلوم کرنے کا آلہ، کمپاس جسے سمت معلوم کرنے کے لیے اسمتعال کیا جاتا ہے
  • (مجازاً) رہبر، رہنما، راستہ بتانے والا

شعر

Urdu meaning of qutub-numaa

  • Roman
  • Urdu

English meaning of qutub-numaa

Noun, Masculine

  • a magnetic compass, mariner's compass
  • guide, leader

क़ुतुब-नुमा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दिशा बतानेवाला यंत्र, दिग्दर्शक यंत्र, कंपास जिसे दिशा मालूम करने के लिए उपयोग किया जाता है, रहबर, रहनुमा, रास्ता बताने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قُطْب نُما

قطب کی سمت معلوم کرنے کا آلہ، جس سے سمت معلوم کرنے کے لیے اسمتعال کیا جاتا ہے، کمپاس

قَطْب نُما پَتّا

(باغ بانی) وہ پتّا جس کے بیچ (مرکز) میں ڈن٘ڈی ہوتی ہے جیسے: کنول کا

قَطْب نُمائی

قطب نُما کا عمل ، راستہ بتانا ، قطب کی طرف اشارہ کرنا ، رہنمائی.

اِنْحِرافِ قُطب نُما

وہ زاویہ جو قطب نما کی سوئی شمال کے خط کے ساتھ کسی اثر کی وجہ سے بناتی ہے۔

بَحْری قُطُبْ نُما

ایک خاص قسم کا آلہ جس سے پانی کے سفر میں سمت یا مقام معلوم کیا جاتا ہے.

نُقاطِ قُطُب نُما

(جغرافیہ) سطح ِزمین کے مشرقی اور مغربی کنارے کے وہ فرضی نقطے جن کا تعین سورج کے مقام طلوع اور غروب سے ہوتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُطب نُما)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُطب نُما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone