تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِیر" کے متعقلہ نتائج

قِیر

ایک سیاہ رنگ کا روغن، تارکول، رال، کالا گوند، سیاہ، کالا، تاریک

قِیر وَش

قیر جیسا ، سیاہی مائل ، سیاہ.

قِیر دار

تارکول لیپا ہوا ، کالا گوند ملا ہوا

قِیر گُوں

قیر کے رنگ کا، سیاہ، سیاہی مائل

قِیرَہ گُوں

رک : قیرگوں ، سیاہ.

قِیر آمیز

تارکول ملا ہوا نیز سیاہی مائل.

قِیر اَنْدوز

وہ جس پر قیر چھڑکا گیا ہو

قِیرانُو

ایک وزن جو ڈیڑھ اوقیہ کا ہوتا ہے

قِیراط

ایک وزن جو درہم کے بارہویں حصے یا آدھے دانگ یا چار جو کی مقدار کے برابر ہوتا ہے، جواہرات کے تولنے میں کام آتا ہے، کیرٹ

قِیرِ ناب

خالص تارکول ، رال جس میں کوئی ملاوٹ نہ ہو ؛ دھن٘واں ، سیاہی.

قِیراطِیر

(طب) ایک وضع کا مدوِّر پتھر جو دریا سے نکلتا ہے اور بندوق کی گولی کے مانند گول ہوتا ہے.

قَیرُوتی

موم روغن نیز ایک مرہم جو روغن گل سرخ، اکلیل الملک، زعفران، کافور اور موم سے تیار کیا جاتا ہے

قَیرُوطی

موم روغن نیز ایک مرہم جو روغن گل سرخ، اکلیل الملک، زعفران، کافور اور موم سے تیار کیا جاتا ہے

مَرہَم قِیر

ایک قسم کا مرہم جو گھوڑے کے زخموں پر لگایا جاتا ہے ۔

دَرْیائے قِیر

سیاہی کا سمندر ؛ کالی رات ؛ سیاہی سے بھری ہوئی دوات.

شَبِ قِیر

تاریک رات ، سیاہ رات .

اردو، انگلش اور ہندی میں قِیر کے معانیدیکھیے

قِیر

qiirक़ीर

اصل: فارسی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

قِیر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک سیاہ رنگ کا روغن، تارکول، رال، کالا گوند، سیاہ، کالا، تاریک

شعر

Urdu meaning of qiir

  • Roman
  • Urdu

  • ek syaah rang ka rogan, taarkol, raal, kaala guund, syaah, kaala, taariik

English meaning of qiir

Noun, Masculine

  • anything black, pitch, tar used in smearing ships
  • besmeared with pitch

क़ीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक स्याह रंग का रोगन, तारकोल, राल, काला गोंद, काला, अन्धेरा

قِیر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قِیر

ایک سیاہ رنگ کا روغن، تارکول، رال، کالا گوند، سیاہ، کالا، تاریک

قِیر وَش

قیر جیسا ، سیاہی مائل ، سیاہ.

قِیر دار

تارکول لیپا ہوا ، کالا گوند ملا ہوا

قِیر گُوں

قیر کے رنگ کا، سیاہ، سیاہی مائل

قِیرَہ گُوں

رک : قیرگوں ، سیاہ.

قِیر آمیز

تارکول ملا ہوا نیز سیاہی مائل.

قِیر اَنْدوز

وہ جس پر قیر چھڑکا گیا ہو

قِیرانُو

ایک وزن جو ڈیڑھ اوقیہ کا ہوتا ہے

قِیراط

ایک وزن جو درہم کے بارہویں حصے یا آدھے دانگ یا چار جو کی مقدار کے برابر ہوتا ہے، جواہرات کے تولنے میں کام آتا ہے، کیرٹ

قِیرِ ناب

خالص تارکول ، رال جس میں کوئی ملاوٹ نہ ہو ؛ دھن٘واں ، سیاہی.

قِیراطِیر

(طب) ایک وضع کا مدوِّر پتھر جو دریا سے نکلتا ہے اور بندوق کی گولی کے مانند گول ہوتا ہے.

قَیرُوتی

موم روغن نیز ایک مرہم جو روغن گل سرخ، اکلیل الملک، زعفران، کافور اور موم سے تیار کیا جاتا ہے

قَیرُوطی

موم روغن نیز ایک مرہم جو روغن گل سرخ، اکلیل الملک، زعفران، کافور اور موم سے تیار کیا جاتا ہے

مَرہَم قِیر

ایک قسم کا مرہم جو گھوڑے کے زخموں پر لگایا جاتا ہے ۔

دَرْیائے قِیر

سیاہی کا سمندر ؛ کالی رات ؛ سیاہی سے بھری ہوئی دوات.

شَبِ قِیر

تاریک رات ، سیاہ رات .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

قِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone