تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِکْسِیر" کے متعقلہ نتائج

اِکْسِیر

وہ مرکب جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ اس سے تانبے سونے اور رانگے کو چاندی بنایا جا سکتا ہے، رسابن، کیمیا

اِکْسِیری

اکسیر سے منسوب

اِکْسِیر گَر

مہوس، کیمیا بنانے والا, اکسیر بنانے والا

اِکْسِیرِ اَعْظَم

رک : اکسیر.

اِکْسِیرِ عِشْق

elixir of love

اِکْسِیر کی پُڑیا

نہایت مفید مطلب، انتہائی مفید، بہت موثر

صُبْح کا پِیالَہ اِکْسِیر کا نِوالَہ

صبح کو تھوڑا سا کھا لینا بہت مفید ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں اِکْسِیر کے معانیدیکھیے

اِکْسِیر

iksiirइक्सीर

نیز : اَکْسِیر

اصل: عربی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

اِکْسِیر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ مرکب جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ اس سے تانبے سونے اور رانگے کو چاندی بنایا جا سکتا ہے، رسابن، کیمیا
  • نہایت زور اثر یا مفید دوا، تیر بہدف نسخہ، حکیمی علاج، وہ دوا جس کے کھانے سے آدمی کبھی بیمار نہ ہو
  • (حصول مقصد کے لیے) بہت مفید، نہایت موثر (بات یا نصیحت یا ہدایت وغیرہ)
  • کھرا، اعلیٰ درجے کا (اوصاف کے اعتبار سے)

شعر

Urdu meaning of iksiir

  • Roman
  • Urdu

  • vo murkkab jis ke mutaalliq kahaa jaataa hai ki is se taa.nbe sone aur raange ko chaandii banaayaa ja saktaa hai, rasaaban, kiimiya
  • nihaayat zor asar ya mufiid davaa, tiir bahdaf nusKhaa, hakiimii i.ilaaj, vo davaa jis ke khaane se aadamii kabhii biimaar na ho
  • (husuul-e-maqsad ke li.e) bahut mufiid, nihaayat muusir (baat ya nasiihat ya hidaayat vaGaira
  • khara, aalaa darje ka (ausaaf ke etbaar se

English meaning of iksiir

Noun, Feminine

  • a powder or mixture supposed to turn metals into gold and silver, philosopher's stone, elixir
  • a cure-all medicine, panacea, sovereign remedy
  • very effective medicine or advice, a very useful thing

इक्सीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह रस या भस्म जो किसी निम्न कोटि की धातु को सोना या चाँदी के रूप में परिवर्तित कर दे
  • रसायन, कीमिया, रसायन जिससे पीतल, सोना बन जाता है, तेज़ असर दवा, अमोघ, अचूक
  • लाभदायक और गुणकारक दवा।
  • साधारण धातु से सोना बनाने वाला रसायन; कीमिया
  • रोग-विशेष के लिए अचूक औषधि।

विशेषण

  • निश्चित रूप से अपना गुण, प्रभाव ' या फल दिखाने वाला
  • अपना गुण या प्रभाव दिखाने वाला
  • अत्यंत उपयोगी; लाभप्रद।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِکْسِیر

وہ مرکب جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ اس سے تانبے سونے اور رانگے کو چاندی بنایا جا سکتا ہے، رسابن، کیمیا

اِکْسِیری

اکسیر سے منسوب

اِکْسِیر گَر

مہوس، کیمیا بنانے والا, اکسیر بنانے والا

اِکْسِیرِ اَعْظَم

رک : اکسیر.

اِکْسِیرِ عِشْق

elixir of love

اِکْسِیر کی پُڑیا

نہایت مفید مطلب، انتہائی مفید، بہت موثر

صُبْح کا پِیالَہ اِکْسِیر کا نِوالَہ

صبح کو تھوڑا سا کھا لینا بہت مفید ہوتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِکْسِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِکْسِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone