تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِیراط" کے متعقلہ نتائج

قِیراط

ایک وزن جو درہم کے بارہویں حصے یا آدھے دانگ یا چار جو کی مقدار کے برابر ہوتا ہے، جواہرات کے تولنے میں کام آتا ہے، کیرٹ

قِیراطِیر

(طب) ایک وضع کا مدوِّر پتھر جو دریا سے نکلتا ہے اور بندوق کی گولی کے مانند گول ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں قِیراط کے معانیدیکھیے

قِیراط

qiiraatक़ीरात

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: قَرَطَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

قِیراط کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک وزن جو درہم کے بارہویں حصے یا آدھے دانگ یا چار جو کی مقدار کے برابر ہوتا ہے، جواہرات کے تولنے میں کام آتا ہے، کیرٹ
  • چار جو کے وزن کا ایک سکہ جو دس آنے یا چھ آنے آٹھ پائی کی مالیت کا ہوتا تھا

شعر

Urdu meaning of qiiraat

  • Roman
  • Urdu

  • ek vazan jo dirham ke baarahvii.n hisse ya aadhe daang ya chaar jo kii miqdaar ke baraabar hotaa hai, javaaharaat ke taulne me.n kaam aataa hai, kairaT
  • chaar jo ke vazan ka ek sikka jo das aane ya chhः aane aaTh paa.ii kii maaliyat ka hotaa tha

English meaning of qiiraat

Noun, Masculine

  • the twenty-fourth part of an ounce, a weight of four barley-corns, a carat
  • the weight of a grain of the carob-tree (or the seed of the Abrus precatorius)

क़ीरात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक वज़न जो दिरहम के बारहवें भाग या आधे दाँग या चार जौ की मात्रा के बराबर होता है, आभूषण के तौलने में काम आता है, साढ़े तीन ग्रेन की एक तौल, कैरट
  • एक तौल जो चार जौ के बराबर होती है, रत्तियों के हिसाब से तीन रत्ती, जो दस आने या छः आने आठ पाई के मुल्य का होता था

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قِیراط

ایک وزن جو درہم کے بارہویں حصے یا آدھے دانگ یا چار جو کی مقدار کے برابر ہوتا ہے، جواہرات کے تولنے میں کام آتا ہے، کیرٹ

قِیراطِیر

(طب) ایک وضع کا مدوِّر پتھر جو دریا سے نکلتا ہے اور بندوق کی گولی کے مانند گول ہوتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قِیراط)

نام

ای-میل

تبصرہ

قِیراط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone