تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِیر دار" کے متعقلہ نتائج

قِیر دار

تارکول لیپا ہوا ، کالا گوند ملا ہوا

کَرا دَھرا

رک : کیا دھرا، افعال؛ کام .

کِرائے دار

کرایہ دینے والا، کسی سامان یا جگہ کے استعمال کے بعد بدلے میں اس کی رقم ادا کرنے والا

قعر دریا

ندی کی سطح، ندی کی گہرائی

کَھریا دار

جس میں کھریا مٹی ملی ہو.

کِرایَہ دار

کرایہ ادا کر کے کسی مکان میں رہنے والا، کرایہ پر رہنے والا

کِرایَہ داری

کرائے پر رہنا

کَر دَھرْ لینا

انتظام کرلینا

کار دار

کام کا نگراں، جس کے سپرد کوئی کام ہو، عہدہ دار، منصب دار نیز پیشکار، منتظم کار

کُھر دار

وہ شے جس میں کُھر جیسی خاصیت پائی جاتی ہو

کَارْوَاں دَرْ کَارْوَاں

قافلہ در قافلہ، قافلے پر قافلے، ایک قافلے سے دوسرے قافلے تک

کِرائے دار اُتَرنا

رک: کرایہ فار اُترنا، کسی مکان میں کرایہ دار کا آکر رہنا؛ رنڈی کا حاملہ ہونا

کِرایَہ دار اُتَرْنا

کسی مکان میں کرایہ دار کا آ کر رہنا

کِرایَہ دار آیا ہُوا ہے

(عم) عورت حاملہ ہے.

دُور کَرو

جانے دو، خیال نہ کرو؛ دفع کرو.

اردو، انگلش اور ہندی میں قِیر دار کے معانیدیکھیے

قِیر دار

qiir-daar•क़ीर-दार

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

قِیر دار کے اردو معانی

صفت

  • تارکول لیپا ہوا ، کالا گوند ملا ہوا

Urdu meaning of qiir-daar

  • Roman
  • Urdu

  • taarkol liipaa hu.a, kaala guund mila hu.a

English meaning of qiir-daar

Adjective

  • besmeared with pitch

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قِیر دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

قِیر دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone